اب گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا، آئی جی پنجاب کا خطاب

آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور نے کہا ہے کہ اب کسی نے پولیس پر گولی چلائی تو اس کا جواب گولی سے دیا جائے گا۔ پولیس لائنز میں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے عثمان انور کاکہنا تھا کہ عمران خان کےقتل کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی،عمران خان کا الزام جھوٹ پر مبنی مزید پڑھیں

ایشیاکرکٹ کپ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو پر کروانے کا فیصلہ

ایشیا کپ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو پر کروانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ہے کہ بھارت کے میچ کس وینیو پر کروائے جائیں گے تاہم یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔ بھارت کے میچوں کے لیے مزید پڑھیں

تیز ترین انٹر نیٹ کی جانب اہم قدم ، سٹار لنک سیٹلائٹ براڈ بینڈ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہو گئی

پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، اسپیس ایکس میں گلوبل لائسنسنگ اور مارکیٹ ایکٹیویشن کے ڈائریکٹر، ریان گڈ نائٹ نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن، سید امین الحق سے ملاقات کی، تاکہ پاکستان میں SpaceX کے Starlink کی رجسٹریشن پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ٹیم بنانے پر اختلاف کے باعث علاقے کے معروف کرکٹر کو دوست نے ہی قتل کردیا

خیبر پختونخوا میں شانگلہ کی تحصیل پورن کے علاقے نیم کلے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک معروف کرکٹر کو اس کے بہترین دوست نے ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم سلیکشن پر جھگڑے کے دوران چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ مقامی علاقے سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ معاذ علی کو مزید پڑھیں

سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کو ہلال امتیاز کا اعزاز ملنے پر اے پی این ایس کی جانب سے مبارکباد کا پیغام

آل پاکستان نیوز پیپر زسوسائٹی (اے پی این ایس)نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سینئر صحافی اور اے پی این ایس کے سابق صدر مجیب الرحمان شامی کو ہلال امتیاز سے نواز نے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔  مجیب الرحمان شامی کو ملک میں صحافت اور پرنٹ میڈیا کے فروغ اور مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا جلسہ، انتظامیہ نے مینار پاکستان پر پانی چھوڑ دیا

ضلعی حکومت نے مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں پانی چھوڑ دیا ہے، تحریک انصاف نے وہاں جلسے کا اعلان کیا ہوا ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت ہے ،حکومت نے جلسے کو ناکام مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرپاک فوج کے خلاف مہم چلانے کا معاملہ،حکومت کا بڑا فیصلہ

وزارت داخلہ نے پاک فوج کے خلاف  سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کو گرفت میں لانے کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔  ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسران شامل ہوں گے جبکہ فورس کو پولیس کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔  ٹاسک فورس سوشل میڈیا کے مزید پڑھیں

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

 حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو آئیں ہم بھی تیار ہیں، جمہوری پارٹیاں مذاکرات سے نہیں گھبراتیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے بہترین فیصلہ دیا ہے ، مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 4.4 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زیر زمین 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز سرگودھا سے 30 کلومیٹر جنوب مغرب تھا۔ سانگلہ ہل، چونیاں، پھول نگر، شیخوپورہ، گگومنڈی اور اس کے مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا ماورائے عدالت قتل، برطانوی فوجیوں کیخلاف تحقیقات شروع

 برطانیہ کی عدالت نے افغان جنگ کے دوران درجنوں شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کرنے پر برطانوی فوجیوں کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی فوجیوں نے مبینہ طور پر 50 سے زائد نہتے افغان شہریوں کو مبینہ طور پر صفائی کا موقع دیئے بغیر قتل کر دیا تھا، مزید پڑھیں