
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف بھی تحقیقاتی اداروں کی انکوائری شرو ع ہوگئی جس کی تصدیق وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے بھی کردی، ان کا کہنا تھا کہ کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں