ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا

 پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل سیزن 8 کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو پی ایس ایل ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے ٹیم میں ملتان سلطانز کے 5، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی مزید پڑھیں

عمران خان اور اسد عمر کی ٹیلیفونک گفتگو کا مخصوص حصہ سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور اسد عمر کی ٹیلیفونک گفتگو  کا مخصوص حصہ سامنے آگیا ہے ۔ سامنے آنیوالے آڈیو کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے سے اسد عمر کو فون کیا اور کہا کہ 15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں،پی مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دے دی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا نے ایرانی صدر کے نام خط لکھا اور دونوں ممالک کے تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا اور مضبوط اقتصادی تعاون پرزوردیا ایرانی صدر رئیسی نے سعودی فرمانرواکی دعوت کا خیرمقدم مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین میں 3، 3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

رمضان میں مسجد نبویؐ کے تمام دروازے کھولے جائیں گے

 مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ رمضان میں مسجد نبویؐ کے تمام دروازے کھولے جائیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں سکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودالصاعدی نے کہا کہ ماہ مزید پڑھیں

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔ملک میں چند مہینے پہلے 4 ہزار روپے میں ہونے والا ڈائیلیسزکا ایک سیشن ساڑھے پانچ ہزار تک جا پہنچا۔ سی ای او پاکستان کڈنی سینٹر ڈاکٹر خلیل الرحمان کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث گردوں کے علاج میں استعمال مزید پڑھیں

‘ ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں، انتخابی نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں غیر آئینی انتخابات ہونے جارہے ہیں کیونکہ نگراں سیٹ اپ صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کروانے کا پابند ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابی نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا اور پھر اس سے ملک میں غیر یقینی صورت حال بڑھے مزید پڑھیں

اعجاز الحق نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، جس میں مستقبل کی سیاست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ  رینا رائے اور سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان کی شادی ختم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سابق پاکستانی کرکٹر محسن حسن خان نے ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ اور اپنی سابقہ اہلیہ رینا رائے سے طلاق کے بارے میں بالآخر برسوں بعد خاموشی توڑ دی۔شادی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان میں رہنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ مزید پڑھیں

شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا

شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کر دیاجبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ فائرنگ کا واقعہ پخہ غلام میں پیش آیا جہاں ملزم نے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر فائرنگ کی، جاں بحق ہونیوالوں میں ملزم کی بیوی، سالی اور مزید پڑھیں