سابق صدور اور وزرائے اعظم نے توشہ خانہ سے کیا کچھ لیا ؟

وفاقی حکومت نے کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر توشہ خانہ کا ریکارڈ اپ لوڈ کیا ہے۔ توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا 466 صفحات کاریکارڈاپ لوڈکیا گیا ہے۔ توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، سابق وزرائے اعظم، وزرا اور سرکاری افسران کے نام شامل ہیں۔سابق صدر پرویزمشرف، سابق وزرائے مزید پڑھیں

سکولوں میں طالبات کو زہر دینے کا معاملہ، ایران نے 100 سے زائد افراد گرفتار کر لی

ایران نے سکولوں  کی ہزاروں طالبات کو پراسرار طور پر زہر دینے کے معاملے میں ملک بھر میں 100 سے زائد گرفتاریوں کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی طرف سے  الزام لگایا گیا ہے کہ نامعلوم مبینہ مجرموں کے ‘دشمن’ گروپوں سے روابط ہوسکتے ہیں۔ ایران کے سکولوں میں زہر کے حملوں کا سلسلہ نومبر مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے، اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں نوجوانوں نے فوجی چوکی پر حملہ کیا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک چوکی میں چار مسلح نوجوانوں نے حملہ کردیا مزید پڑھیں