جب حمزہ شہباز وزیراعلیٰ بنے تو میں نے شہباز شریف کی کافی کلاس لی، صحافی سے گفتگو میں جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا دعویٰ

صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ ویب سائٹ ‘پاکستان24، پر شائع ہونے والے کالم میں صحافی نے بہت سے سوالات کیے جس پر سابق آرمی چیف نے جوابات دئیے ۔ شاہد میتلانے سوال کیا مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

پنجاب پولیس نے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے 10 سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا، ملتان میں گرفتار کارکنان کو مختلف تھانوں میں رکھا گیا۔ وہاڑی میں مزید پڑھیں

امریکہ کا عرب ملک پر فضائی حملہ، ہلاکتیں

خانہ جنگی کے شکار عرب ملک  شام پر امریکی فضائی حملوں میں 11 ایران نواز جنگجو مارے گئے ، یہ اس ڈرون حملے کے جواب میں کیے گئے  ہیں جس میں ایک امریکی ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہوئے تھے۔ پینٹاگون کے مطابق  ‘ایرانی ساختہ ‘ ایک کامیکاز ڈرون نے شمال مشرقی شام میں ہساکی مزید پڑھیں

عمران خان بنی گا لا کیس میں نا اہلی سے کیسے بچے ؟ سابق آرمی چیف قمر جا وید باجوہ نے بتا دیا

صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ ویب سائٹ ‘پاکستان24، پر شائع ہونے والے کالم میں صحافی نے بہت سے سوالات کیے جس پر سابق آرمی چیف نے جوابات دئیے ۔  ملاقات میں شاہد میتلا مزید پڑھیں

بیوی کی ناراضی دور کرنے  کیلئے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والے شخص کا جیک پاٹ لگ گیا

ایک آسٹریلوی جوڑے نے ایک ہفتے میں دو بار لاٹری جیت لی ، انہوں نے   ایک ملین امریکی ڈالر سے زیادہ انعام جیتا ہے۔ یہ انعامی رقم  اس وقت دوگنی ہو گئی جب  شوہر گزشتہ ہفتے قرعہ اندازی کے دوران بیوی کے پسندیدہ ٹکٹ نمبر جمع کرانا بھول گیا تھا جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

 الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔  دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا اور دو اپریل کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کیا، الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں جج بہت ڈرپوک ہیں ، ٹک ٹاک سے ڈرکے فیصلے کرتے ہیں، سابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کی گفتگو سے متعلق صحافی کا کالم

صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ ویب سائٹ ‘پاکستان24، پر شائع ہونے والے کالم میں صحافی نے بہت سے سوالات کیے جس پر سابق آرمی چیف نے جوابات دئیے ۔ شاہد میتلا نے مزید پڑھیں

ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد ٹوئٹر کے شریک بانی  جیک ڈورسی کو بھاری نقصان 

بلاک انکارپوریشن کے شریک بانی جیک ڈورسی کی مجموعی مالیت کو ہنڈنبرگ ریسرچ کی تازہ ترین رپورٹ کے بعد شدید  نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ میں الزام لگایا گیا تھا کہ کمپنی نے بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کو نظر انداز کیا۔ ڈورسی کی دولت میں جمعرات کو 526 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جو مزید پڑھیں

گزشتہ سال وزراء کے بیرونی دوروں پر کروڑوں روپے خرچ کیے جانے کا انکشاف

2022 ء میں وزراء اور مشیران کے بیرون ملک دوروں سے متعلق رپورٹ جاری ہوئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غیرملکی دوروں پر سرکاری خزنے سے کروڑوں روپے کی رقم خرچ کی گئی ہے ۔  رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال وزراء اور مشیروں کے غیر ملکی دوروں پر حکومتی خزانے سے 6کروڑ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کو نا اہل قرار دے دیا گیا

 انڈین نیشنل  کانگریس کے سابق سربراہ اور  اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی توہین کے  ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے ایک دن بعد جمعہ کو پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا۔ لوک سبھا سیکرٹریٹ نے کیرالہ کے وایناڈ میں ان کا حلقہ خالی قرار دے دیا ہے۔ الیکشن مزید پڑھیں