سندھ کے گوداموں سے افسروں نے 40 ہزار ٹن سے زیادہ گندم چوری کرلی

 سندھ کے گوداموں سے حکومتی افسران نے 40ہزار392 ٹن گندم چوری کر لی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گندم چوری کے الزام میں 67افسران کو معطل کرکے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ گندم چوری کی یہ واردات سندھ کے 10اضلاع میں واقع حکومتی گوداموں میں ہوئی۔  ان اضلاع میں دادو، لاڑکانہ، نواب شاہ، قمبر۔شہداد مزید پڑھیں

وہ سوال جو ایلون مسک ہر انٹرویو میں امیدواروں سے پوچھتے ہیں

ٹیسلا، ٹوئٹر اور سپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں یہ حیران کن بیان دیا تھا کہ وہ اپنی کمپنیوں میں ملازمت کے لیے آنے والے لوگوں سے کہتے ہیں کہ انہیں کسی تعلیمی ڈگری کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ ان میں غیرمعمولی صلاحیت اور قابلیت ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں

فلیٹ کی تلاشی کے دوران الماری سے خاتون کی مسخ شدہ لاش برآمد، بیٹی گرفتار

پولیس نے  بتایا کہ ممبئی میں ایک خاتون کی مسخ شدہ لاش اس کے گھر کی الماری میں پلاسٹک کے تھیلے سے ملی۔ اس کی 23 سالہ بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ وینا جین کی لاش مسخ شدہ تھی، اور گوشت اور ہڈیوں کے ٹکڑے ایک ٹینک کے اندر مزید پڑھیں

“ملکہ برطانیہ، شہزادی ڈیانا، ہلیری کلنٹن سمیت مختلف لوگ میری چاپلوسی کیا کرتے تھے” ڈونلڈ ٹرمپ نے خطوط پر مبنی کتاب شائع کروادی

عوامی شخصیات کی طرف سے  بھیجے گئے نجی خطوط کی ایک نئی کتاب کی تشہیر کرتے ہوئے  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہر وہ شخص جس نے انہیں لکھا اس نے ان کی چاپلوسی کی۔ ‘ لیٹرز ٹو ٹرمپ ‘ نامی اس کتاب میں سابق صدر اور ‘تاریخ کے کچھ بڑے ناموں’ مزید پڑھیں

میٹا کا مزید 10 ہزار ملازموں کو برطرف کرنے کا اعلان

فیس بک کے پیرنٹ میٹا پلیٹ فارمز نے منگل کے روز کہا کہ وہ  10 ہزار ملازمتوں میں کٹوتی کرے گی۔ میٹا  پہلی بڑی ٹیک کمپنی ہے  جس نے بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کے دوسرے دور کا اعلان کیا ہے کیونکہ  یہ صنعت گہری معاشی بدحالی کا سامنا کر رہی ہے۔ اس خبر کے بعد مزید پڑھیں

پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں کے دوران پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو  گرفتار کرلیا

پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے 24 کارکنوں کو  گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان پر جلاؤ، گھیراؤ، مار کٹائی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارکارکنوں میں 12 کا تعلق شیخوپورہ اور 7 کا لاہور سے ہے، اس کے علاوہ اپر مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ2030 ، میزبانی کیلئے کون سا ملک تیاریاں کر رہا ہے ؟

 تازہ ترین اطلاعات کے مطابق  سعودی عرب 2030 کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کی مشترکہ بولی کے لیے مصر اور یونان میں کھیلوں کے سربراہوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایتھنز میں یونان کی ہیلینک فٹ بال فیڈریشن کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

مردہ خانے سے چوری کرنے والے چور کو پچھتاوا، مسروقہ سامان کے ساتھ جرمانہ بھی واپس  رکھ گیا 

 برطانیہ میں ایک چور نے اپنے مجرمانہ فعل پر اتنا برا محسوس کیا کہ اس نے نہ صرف چوری شدہ سامان واپس کر دیا بلکہ چوری شدہ سامان کو پہنچنے والے نقصانات کے لیے معافی نامہ اور 20 پاؤنڈ بھی چھوڑ دیے۔  چور نے مقامی لوگوں میں اس وقت غم و غصہ پھیلایا جب وہ مزید پڑھیں

آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

فاقی حکومت کی جانب سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کی وجوہات اور نئے آئی جی ڈار علی خٹک کو دی گئی ہدایت سامنے آگئی۔  جیو نیوز کے مطابق حکومت نے نئے آئی جی گلگت بلتستان ڈار علی خٹک کو ہدایت کی ہے کہ زمان پارک سے مزید پڑھیں

نفرت اور تعصب کی لہر مٹائیں , اسلامو فوبیا کے عالمی دن  پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا پیغام

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے پہلے عالمی دن  کے موقع پر اپنے ایک  پیغام میں کہا ہے کہ آج جب کہ نفرت انگیز تقریر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے، دنیا کے بہت سے حصوں میں اسلامو فوبیا عالمی سطح پر تفرقہ انگیز بیان بازی مزید پڑھیں