روزے رکھنے سے انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت پر کون کونسے حیران کن اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جو نہ صرف روحانی اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے بلکہ ماہرین کے مطابق روزے رکھنے سے انسان کی جسمانی و ذہنی صحت پر بھی حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق جنرل کیڈر ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کا افتتاح کردیا

قومی کرکٹر سرفراز احمد کی بولنگ پر شاٹ لگاکر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئرلیگ (ایس پی ایل) کا افتتاح کردیا ہے۔ ایس پی ایل6ٹیموں پرمشتمل ہوگی جس میں بے نظیر آباد لالز، حیدرآباد بہادرز، کراچی غازیز، لاڑکانہ چیلنجرز، میرپورخاص ٹائیگرز اور سکھر پیٹریاٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

گزشتہ ماہ ملک میں سرکاری شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری صفر رہی، سٹیٹ بینک کی رپورٹ

سٹیٹ بینک نے گزشتہ ماہ ملک میں ہونیوالی سرمایہ کاری کی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق فروری کے مہینے میں سرکاری شعبے میں ایک روپے کی بھی سرمایہ کاری نہیں ہوئی۔  سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں نجی شعبے میں رواں سال فروری میں 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں

عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ مزید پڑھیں

“ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی کھانسی اور چھینک کے جراثیم صدیوں تک موجود رہ سکتے ہیں” نئی تحقیق میں انکشاف

 سطح سمندر سے ہزاروں میٹر کی بلندی  کی وجہ سے، ماؤنٹ ایورسٹ سارا سال برف سے ڈھکی  رہتی  ہے۔ اس پہاڑ کی چوٹی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر کوہ پیما اپنی زندگی میں ایک بار پہنچنا چاہتا ہے۔ لیکن خطرناک علاقے میں 200 سے زیادہ مردہ کوہ پیماؤں کی لاشیں برف کی موٹی تہہ مزید پڑھیں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ23سالہ نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

مصطفیٰ آباد کے علاقہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ آباد کے علاقے میں 23 سالہ ہاشم مرتضیٰ نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ضروری کارروائی مکمل کر لی ۔ایدھی رضا کاروں نے مزید پڑھیں

داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی، شاہد آفریدی لیجنڈز کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی

شاہین شاہ آفریدی کی لاہور قلندرز کے بعد شاہد خان آفریدی کی ایشیا لائنز نے بھی ایک ٹرافی اپنے نام کر لی۔قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر  دوسری لیجنڈز کرکٹ لیگ  اپنے نام کر لی۔ ورلڈ جائنٹز نے پہلے کھیلتے مزید پڑھیں

بدین میں سکول پر اندھا دھند فائرنگ، ہیڈماسٹر، 5 اساتذہ اور طالبعلم زخمی

بدین میں سکول پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ہیڈماسٹر اور 5 اساتذہ سمیت زخمی ہو گئے، گولیوں کی زد میں آ کر ایک طالبعلم بھی شدید زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نواحی علاقے پنگریو میں پلاٹ کے تنازع پر ملزمان نے سکول پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی، مزید پڑھیں

ڈولفن پولیس نے 7سالہ بچی سے بد اخلاقی کی کوشش کرنیوالا پکڑ لیا

اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں 7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر ایکشن لیتے ہوئے اقبال ٹاؤن میں 7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم بچی کو مزید پڑھیں

نوکری چھوڑنے کیلئے بینک ملازم کا استعفے میں علامہ اقبال کے شعر کا سہارا، انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی

نوکری سے استعفیٰ دیتے ہوئے لوگ کئی طرح کی تحاریر لکھتے ہیں مگر اس پاکستانی شخص نے علامہ اقبال کے ایک شعر کو استعفے میں ایسا استعمال کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر ہلچل مچ گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ شخص ایچ بی ایل، جلال پور پیر والا(ملتان) کاملازم تھا جہاں سے اس مزید پڑھیں