
آسٹریلیا نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں سخت مقابلے کے بعد بھارت کو 21 رنز سے ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔چنئی میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اووز میں 269 رنز بنائے۔ جواب میں بھارتی اننگز کینگروز کی سخت محنت مزید پڑھیں