پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف نے 15 مارچ کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کر دیا

 بار بار احتجاج اور ہڑتالوں کے باوجود مطالبات حل نہ ہوئے۔ پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف کا 15 مارچ کو فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کر دیا ، پی آئی ایم ایچ انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے خاتمے تک اور مسائل کے حل تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ پنجاب پیرا میڈیکل مزید پڑھیں

 گھر کے کام کاج کرنے کے عوض سابق بیوی کو 2 لاکھ 18 ہزار ڈالر ادا کریں

سپین کی عدالت نے شوہر کو حکم دیا ہے کہ 25 سال تک گھر کے کام کاج کرنے کے عوض سابق بیوی کو 2 لاکھ 18 ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کی عدالت میں ایک انوکھے مقدمے میں ایک خاتون نے اپنے سابق شوہر پر مزید پڑھیں

محسن نقوی اقتدار سے نکلا تو سیدھا پھانسی گھاٹ جائے گا: فواد چوہدری

سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کڑی تنقید کا نشان بناتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی جب اقتدار سے نکلے گا تو سیدھا پھانسی گھاٹ جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دیکھیں گے محسن نقوی مزید پڑھیں

آرمی چیف کو بات چیت کی دعوت نہیں دی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کو بات چیت کی دعوت نہیں دی۔  غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ جس کے پاس عوامی طاقت ہو  اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ہوتی، تحریک انصاف نے 35 میں مزید پڑھیں

بول ٹی وی کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا

نجی ٹی وی چینل بول کے مالک شعیب شیخ کواسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق شعیب شیخ عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد گئے تھے لیکن ایئرپورٹ پہنچتے ہی انہیں حراست میں لےکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بول نیوز کے مالک شعیب شیخ مزید پڑھیں

پاکستان کو چین سے کمرشل قرضہ مل گیا، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

 پاکستان کو چین کی جانب سے50 کروڑ ڈالر کا کمرشل قرضہ مل گیا ہے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے48کروڑ70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب آج  مزید پڑھیں

اپنی بیٹنگ میں بہتری کیسے لائے؟ صائم ایوب

 پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹنگ میں بہتری انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی کرکٹ لیگز کو دیکھ کر پیدا کی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب نے بابر اعظم کے ساتھ اپنی پارٹنر شپ کے حوالے سے کہا کہ بابر مزید پڑھیں