بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر

بلوچستان کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان کے باعث معمولات زندگی متاثر طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے جبکہ چیگندک میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ہوئی، دوربن میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔دوسری جانب بلوچستان میں آج سے 27 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ نوشکی، چاغی، خاران، تربت، کیچ، گوادر، آواران، پشین، بارکھان اور نصیر آباد کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں