برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

 ماضی میں آپ کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے اس کو بھول جائیں۔ اب جو ہونے والا ہے۔ اس کے بارے میں غور کریں۔ ان دنوں ایک اچھا موقع مل رہا ہے اس پر غور کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  جو لوگ آپ کے لئے مشکل پیدا کر رہے مزید پڑھیں

جنگ زدہ شام میں داعش نے ریگستان میں 26 لوگوں کو قتل کردیا

دمشق ( آن لائن) شام میں داعش  کے مشتبہ جنگجوؤں نے اتوار کو کم از کم 26 افراد کو ہلاک کر دیا۔ ایک جنگی مانیٹر کا کہنا ہے کہ  دہشتگردوں کی جانب سے  جنگ سے تباہ حال ملک میں صحرائی ٹرفلز کے لیے چارہ کرنے والے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ برطانیہ میں قائم مزید پڑھیں

پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا سکیم اختتام پذیر

لاہور( آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر میں 27 لاکھ 49 ہزار 580 آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا مزید پڑھیں

انتخابات کے لیےجاری ہونیوالی رقم متعلقہ افسر سے ریکور کی جائے گی، رانا ثنا اللہ کی سٹیٹ بینک حکام کو وارننگ

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سٹیٹ بینک حکام کو واضح کردیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات کے لیے رقم جاری کرنیوالے افسرسے ریکوری کی جائے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایسا نہ ہو کے متعلقہ افسر پوری عمر  21 ارب روپے کی ادائیگی کرتارہے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے لیے مسلسل نظر انداز کیے جانے والے کھلاڑی محمد عباس کی کاؤنٹی کرکٹ میں ایک اور شاندار پرفارمنس

لندن( آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے راؤنڈ 2 میں بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔محمد عباس نے سرے کے خلاف پہلی اننگز میں 64 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ٹیسٹ فاسٹ باؤلر نے اس سے قبل راؤنڈ 1 میں بھی ایک اننگز میں 6 وکٹیں اپنے مزید پڑھیں

امریکہ میں آدمی نے چلتی گاڑی سے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زیادہ برسادیئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ میں ایک شخص نے چلتی گاڑی سے تقریباً 2لاکھ  ڈالر (تقریباً 5 کروڑ 60 لاکھ روپے)  سڑک پر پھینک دیئے۔ اے بی سی نیوز  کے مطابق  اس شخص نے جس کی شناخت 38 سالہ کولن ڈیوس میک کارتھی کے نام سے ہوئی ہے ، نے مزید پڑھیں

جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو انتخابات نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ

فیصل آباد( آن لائن)  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جتنا مرضی زور لگا لیں 14 مئی کو کسی صورت انتخابات نہیں ہوں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ انتخابات اسی سال نگران سیٹ اپ کی زیر نگرانی ہوں گے، اکتوبر زیادہ مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنی گھریلو زندگی کو محتاط انداز سے چلانا ہے، خاندانی معاملات اور بہن بھائیوں کے درمیان ہونے والی کشیدگی سے خود کو دور رکھنا ہوگا۔ ورنہ آپ بھی اس مسئلے میں آ جائیں گے اور جو حق آپ کا بنتا ہے مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، 10 روپے کے اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت 272 روپےسے بڑھ کر 282روپے ہوگئی ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق مٹی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میں سنچری سکور کرکے بابر اعظم نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے ٹی 20 میں سنچری بنا کر اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔  بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچریاں سکور کرنے والے کپتان بن گئے ہیں، انہوں نے اب تک بطور کپتان تین سنچریاں بنائی ہیں، بھارت کے روہت شرما اور سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں