فیروز خان اور منیب بٹ کی صلح ہوگئی

 اداکار فیروز خان اور منیب بٹ اور ان کے اہل خانہ کے درمیان نمبر لیک کرنے کے معاملے پر صلح ہوگئی۔ فریقین میں صلح کرانے میں اہم کردار صاحبزادہ سلطان نے ادا کیا۔ فیروز خان نے منیب بٹ اور صاحبزادہ سلطان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا “میرے اور منیب بٹ کی فیملی کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیج دے دی

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کردیا۔کیوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی جبکہ اہم کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مصروف ہوں گے اور نیوزی لینڈ کی نوجوان ٹیم پاکستان آئے گی۔ ٹام لیتھم پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں کیوی ٹیم مزید پڑھیں

روس کی جانب سے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب اشتعال انگیزی ہے، یورپی یونین کا ردعمل

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب اشتعال انگیزی ہے۔ یورپی یونین کےخارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نےکہاہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرناغیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز عمل ہوگا، بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب سے یورپی سلامتی کو خطرہ ہے، مزید پڑھیں

“نواز شریف کی واپسی سے حالات بہتر ہوجائیں گے” خواجہ آصف کا دعویٰ

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف جلد وطن واپس آرہے ہیں جس کے بعد حالات بہت بہتر ہوجائیں گے تاہم واپسی کی حتمی تاریخ نہیں دی جاسکتی۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف سازش کا سفر امریکا سے شروع ہونے کے بعد میں مزید پڑھیں

شاداب خان نے افغانستان سے تاریخی شکست کو نئے لڑکوں کی گھبراہٹ کا نتیجہ قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی انٹر نیشنل کرکٹ پہلی بار کھیل رہے ہیں ، ان کی گھبراہٹ کی وجہ سے شکست ہوئی لیکن ہمیں پتہ ہے کہ ینگ کرکٹر ز میں بہت ٹیلنٹ ہے اور ہم انہیں سپورٹ کرتے رہیں گے ۔ ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیلی وفد کو ویزہ جاری کرنےسے انکار کردیا

سعودی حکام نے اسرائیلی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وفد عالمی سیاحتی تنظیم کی تقریب میں شرکت کے لیے سعودی عرب جانا چاہتا تھا تاہم سعودی عرب نےوفد کو ویزہ نہیں دیا۔ سیاحتی تنظیم کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے تقریب کے تمام شرکاء سے مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی

شارجہ: افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں افغانستان نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 131 رنز کا ہدف آخری اوورز میں تین وکٹوں کے مزید پڑھیں

‘چوہدری پرویز الہی کو پی ٹی آئی کی ہانڈی کے مصالحے کے طور پر رکھا ہوا ہے، فواد چوہدری کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی جماعت کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف بول پڑے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ چوہدری پرویز الٰہی عوامی سیاستدان نہیں، وہ پاورپالیٹکس کے لوگ ہیں۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ہرپارٹی میں ایک ہانڈی ہوتی ہے جس میں مزید پڑھیں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلب کرلیا

 کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اسلام آباد نے تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو طلب کرلیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے علاوہ تحریک انصاف کے دیگر 16 رہنماؤں کو بھی طلب کیا گیا ہے ، جن میں شبلی فراز، اسد عمر ، مراد سعید ، عامر مزید پڑھیں

اپنی نوعیت کی منفرد دریافت، فرعون کے مقبرے سے دو ہزار سے زائد جانوروں کے ممی شدہ سر مل گئے

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے فرعون رامسیس دوم کے مندر میں نذرانے کے طور پر چھوڑے گئے 2000 سے زائد قدیم ممی شدہ بھیڑوں کے سر دریافت کیے ہیں۔ رامسیس دوم نے 1304 سے 1237 قبل مسیح تک تقریباً سات دہائیوں تک مصر پر حکومت کی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مصر مزید پڑھیں