سابق صدر زرداری کی سرجری، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئر پورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔  نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ کے ہمراہ بلاول ہاؤس کی سیکیورٹی اہلکار بھی دبئی روانہ ہوئے ہیں، بلاول بھٹو دبئی میں اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری کی عیادت کریں گے۔  واضح رہے کہ چند روز مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کے بیٹر عبداللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ عبداللہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے۔عبداللہ شفیق 2020 میں نیوزی لینڈ کے خلاف دو اننگز میں صفر پر آوٹ ہوئے اور کم بیک کے بعد افغانستان کے خلاف دونوں مزید پڑھیں

بولنے والے طوطے نے خاتون کے قاتل کو پکڑوادیا

تقریباً ایک دہائی قبل قتل کرنے والے  مجرم کو طوطے سے ثبوت ملنے کے بعد عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ صحافی اور ایڈیٹر وجے شرما کی اہلیہ نیلم شرما 20 فروری 2014 کو اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھیں۔  مقتولہ کے پالتو جانور کی بدولت اس کا بھتیجا آشو پکڑا گیا، پالتو مزید پڑھیں

ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان اپنے میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا۔  سماء ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے فارمولہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت پاکستان ون ڈے ورلڈکپ بھارت میں نہیں بلکہ کسی غیر جانبدار مقام مزید پڑھیں

“لوگ میری دو شاخہ زبان اور شکل کی وجہ سے مجھ پر تھوکتے ہیں” جسم میں تبدیلیاں کرانے والے نوجوان کا انکشاف

جسم میں تبدیلیاں کرانے والے ایک جنونی نے اس “خوفناک” ردعمل کے بارے میں بات کی ہے جو اسے اس کی شکل کی وجہ سے عوام  سے ملتا ہے، اس شخص کا دعویٰ  ہے کہ اس کی شکل کی وجہ سے لوگ  اس پر تھوکتے ہیں اور والدین اپنے بچوں کی آنکھوں پر ہاتھ رکھ مزید پڑھیں