
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اونتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غریب ملک بدترین دور سے گزر رہے ہیں اس کے باوجود بھی امیر ممالک کا رویہ درست نہیں ہورہا، ایسا لگتاہے کہ امیر ممالک نے صرف اپنے مفاد کے لیےعالمی مالیاتی نظام تشکیل دیا ہے۔ قطر میں غریب ممالک کی ترقی کےحوالے سے ہونے مزید پڑھیں