“تائیوان کی ناکہ بندی توڑنے کیلئے ہمیں چینی بحری جہازوں کو ڈبونا ہوگا” امریکی کمانڈر کا مشورہ

 یو ایس پیسیفک ایئر فورس (پی اے سی اے ایف) کے کمانڈر جنرل کینتھ ولزباچ نے کہا ہے  کہ تائیوان کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے امریکا کو چینی جنگی جہازوں کو ڈبو دینا چاہیے۔  ارورہ  کولوراڈو میں ایئر اینڈ سپیس فورسز ایسوسی ایشن وارفیئر سمپوزیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنرل ولزباچ نے مزید پڑھیں

ولیمے میں کھانے کی بجائے 600 راشن بیگ تقسیم

 لکی مروت میں دلہے نے دعوت ولیمہ میں دعوت کی بجائے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے غرباء میں آٹا، گھی، چاول اور چینی سے بھرے 600 راشن بیگ تقسیم کر دیئے۔ مستحقین دلہا اور دلہن کو  جھولیاں پھیلا کر دعائیں دیتے رہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یہ انوکھا ولیمہ لکی مروت میں منعقد مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی لاہور کو خط لکھ دیا 

 تحریک انصاف کی جانب سے سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی لاہور کو خط لکھ دیا گیا ہے، خط میں کل ہونے والی ریلی کے لیے سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایس پی سیکیورٹی کو بھی خط لکھا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ آج ہونیوالی ریلی کو کل تک مزید پڑھیں

یوکرین کا ایک دن میں روس کے 500 فوجی ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ

 یوکرین کے ایک فوجی ترجمان نے کہا ہے  کہ مشرقی یوکرین کے شہر باخموت کی لڑائی کے دوران حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 500 سے زیادہ روسی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔ ماسکو کی حامی افواج مشرقی ڈونباس کے علاقے باخموت پر قبضے کے لیے مہینوں سے لڑ رہی ہیں۔ دونوں فریق بھاری نقصانات کا مزید پڑھیں

 عمران خان نے کارکنوں کیلئے پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو بھی خبردار کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہاکہ پی ٹی آئی کارکن حکومت کے جال میں نہ پھنسیں،ان کاکہناتھا کہ صرف پی ٹی آئی پر پابندی مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ میں پہلی بار ڈائنو سار کا ڈھانچہ نیلام کرنے کا اعلان

 سوئٹزرلینڈ میں  67 ملین سال پرانے  ایک ٹائرینو سارس ریکس کے ڈھانچے کو نیلام کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ نیلامی سوئٹزر لینڈ میں اگلے مہینے ہوگی اور یہ یورپ میں اس قسم کی پہلی فروخت ہوگی۔ کولر نیلام گھر نے کہا کہ ٹرینیٹی کے نام کا یہ ڈھانچہ  18 اپریل کو زیورخ میں نیلام کیا مزید پڑھیں

ابوظہبی میں خطے کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

 ابوظہبی سول فیملی کورٹ میں خطے کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق کا تصفیہ طے پا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں شوہر کی جائیداد، تنخواہ اور مجموعی دولت میں سے خاتون کو 35فیصد حصہ دینے کا حکم سنایا ہے۔ اس فیصلے کے تحت خاتون کو 70لاکھ درہم (تقریباً 53کروڑ 23لاکھ مزید پڑھیں

پولیس کے ڈر سے گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس کے ڈر سے’’تحریکیں‘‘ منسوخ کرنے والے اور خوف کے سبب گھر میں دبک جانے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔ اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو آمر مشرف کی کھڑی کی گئی ہر رکاوٹ توڑ کرسامنے سے لیڈ کرتا مزید پڑھیں

300 کلو کے امریکی شخص نے 165 کلو وزن کم کرلیا

امریکی ریاست مسیسیپی میں ایک شخص نے چار سالوں میں 365 پاؤنڈ (تقریباً 165 کلوگرام) سے زیادہ وزن کم کرلیا۔ اس نے یہ وزن ڈاکٹر کے ان ریمارکس کہ “وہ ‘ٹکنگ ٹائم بم’ ہے اور زیادہ دن زندہ نہیں رہے گا” کے بعد کم کیا ہے۔ اس کا وزن تقریباً 300 کلوگرام تھا اور اس مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور کا بڑا اقدام 

 ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھالیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش مزید پڑھیں