فقیر کا روپ دھار کر بابا بلھے شاہ دربار کے احاطے میں داخل ہونے والی یورپی خاتون گرفتار

قصور پولیس نے فقیر کا روپ دھار کر بابا بلھے شاہ دربار کے احاطے میں داخل ہونے والی یورپی خاتون کوگرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی خاتون ایچبیور بیٹنا فقیرکاروپ دھار کردربار کےاحاطہ میں موجود تھی، پولیس نے خاتون کو مشکوک سمجھ کر گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

عدالتوں میں دوہرے معیارات اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں دوہرے معیارات اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں۔ عدالتیں چہرے اور سٹیٹس دیکھ کر فیصلہ کرتی ہیں، طاقتور کے لیے قانون موم کی ناک، کورٹ کچہری کھلونا ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف سیریزکےلیے نیوزی لینڈ نے مایہ نازسابق پاکستانی کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلیں

 نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے سابق سپنر ثقلین مشتاق کو کنسلٹنٹ مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیویز بورڈ نے ثقلین مشتاق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اچھا کھیلے اس لئے آپ کی خدمات چاہیے۔ آپ کی مزید پڑھیں

آدمی تدفین کے فوری بعد ماں کی لاش نکال کر گھر لے گیا، 13 سال تک صوفے پر رکھی رہی لیکن پکڑا کیسے گیا؟

پولینڈ میں ایک شخص کو اپنی ماں کی لاش کو ممی بنانے اور اسے 13 سال تک صوفے پر رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ماریان ایل نامی ملزم کو اس وقت گرفتار کیا  جب اس کے بہنوئی کو گھر کے اندر لاش ملی۔ 76 سالہ رشتہ دار نے اس سال مزید پڑھیں

وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے, مریم نواز

 مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔ بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی مزید پڑھیں

حارث روف کی عمرہ کی ادائیگی ، بابر اعظم کی مسجد نبویؐ حاضری

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث رؤف نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی جبکہ کپتان بابراعظم نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کردی۔بابراعظم نے ٹوئٹر پر مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔۔۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںؐ سے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کا 10 ویں کا رزلٹ کارڈ سامنے آگیا، کتنے نمبر لے کر پاس ہوئے؟

 انڈیا کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے جمعرات کو اپنی 10ویں جماعت کی مارک شیٹ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ کوہلی جو کہ  انڈین پریمیئر لیگ کے آئندہ سیزن کے لیے تیاری کر رہے ہیں،  مسلسل 16ویں سیزن کے لیے رائل چیلنجرز بنگلور کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے، وہ  2008 میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے نواز شریف کا اقامہ جنرل عاصم منیر لے کرآئے، جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا تہلکہ خیز انکشاف

صحافی شاہد میتلا کا سابق آرمی چیف جنرل(ر)  قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا تیسرا حصہ منظر عام پر آگیا جس میں بہت سی نئی باتیں سامنے آئی ہیں ۔  شاہد میتلا نے پوچھا یواے ای نوازشریف سے یمن جنگ میں ساتھ نہ دینے کی وجہ سے ناراض مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ کو پاکستانی ایجنٹ کہنے والا بھارتی نژاد تاجر مشکل میں پھنس گیا

خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ کو پاکستانی ایجنٹ کہنے پر معروف بھارتی نژاد تاجر رمی رینجر مشکل میں پھنس گیا۔ جیو نیوز کے مطابق گرپتونت سنگھ نے لندن کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ رمی رینجر نے ان پر پاکستانی ایجنٹ ہونے اور بھارتی مخالف قوتوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 4 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

ملک بھر میں جاری بارشوں کا سلسلہ4اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے ، این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے ملک میں مغربی ہوائوں کے زیر اثر بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں