
سپریم کورٹ نے نیب سے مختلف کیسز میں برآمد کروائی گئی رقوم کا حساب مانگ لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔عدالت نے نیب سے استفسار کیا کہ بتایا مزید پڑھیں