توشہ خانہ تحائف معاملہ ، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے توشہ خانہ تحائف معاملے میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب کی ٹیم توشہ خانہ تحائف معاملے میں بشریٰ بی بی کو نوٹس ریسیو کروانے زمان پارک گئی تھی ،نیب ٹیم مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کا عمران خان کے خلاف دو ٹوک پالیسی اپنانے کافیصلہ

اتحادی جماعتوں کے قائدین نے وزیراعظم سے ملاقات میں عمران خان کے خلاف دو ٹوک موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اہم اجلاس میں ہوا جس میں ملک سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز “ستارہ پاکستان” سے نوازا جائے گا۔  نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر ، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان ماضی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پرپڑوسیوں کے درمیان جھگڑ ا، فائرنگ سے خاتون زخمی

بلدیہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پرپڑوسیوں کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں، فائرنگ کرنے والا ملزم موقع پرسے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن مستانہ چوک کے قریب گھرمیں فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں فوری طورپرسول ہسپتال لایا گیا جہاں خاتون کی مزید پڑھیں

چین کیساتھ تعلقات اور لداخ میں فوجوں کی خطرناک صورتحال ، بھارتی وزیر خارجہ نے خدشات کا اظہار کر دیا

چین کیساتھ تعلقات اور لداخ میں دونوں ملکوں کی  فوجوں کی  خطرناک صورتحال میں پوزیشنز پر  بھارتی وزیر خارجہ نے خدشات کا اظہار کر دیا  ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے چین کیساتھ لداخ میں صورتحال نازک اور خطرناک ہے۔  میرے مطابق صورتحال مزید پڑھیں

قرض ادائیگی کے اخراجات حکومت کی مجموعی آمدن سے بھی تجاوز کرگئے

رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح تک آ گئے ہیں، جوکہ حکومت کی مجموعی آمدنی سے بھی زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8مہینوں کے دوران سود کے اخراجات نمایاں طور پر بڑھ کر 3.18 ٹریلین روپے تک پہنچ گئے ہیں۔صرف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے سینیٹ میں نیوکلیئر پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت کر دی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت کر دی۔سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں تاخیر کی وجوہات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں دیے گئے میرے بیان مزید پڑھیں

عمران خان کی اسلام آباد آمد سے کتنا مالی نقصان ہوا؟ پولیس نے رپورٹ تیار کرلی

عمران خان کی اسلام آباد آمد کے موقع پر ہونیوالی ہنگامہ آرائی میں پولیس کا2 کروڑ18 لاکھ سے زائد کا نقصان ہوا۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نےنقصان سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے جس کے مطابق عمران خان کی پیشی کے دوران ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑیاں توڑی گئیں، سکیورٹی پر مزید پڑھیں

ایک آدمی کی3 شادیاں، 18بچےاورآگے سے بچوں کے بھی بچے، مردم شماری والے چکرا گئے

لک بھر میں مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے،اس دوران کئی جگہوں پر دلچسپ صورتحال سامنے آرہی ہے۔ اسی طرح کی صورتحال کا سامنا مردم شماری ٹیم کی ایک خاتون کارکن کو بھی کرنا پڑا، سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون مردم شماری اہلکار سرائیکی زبان میں بات کرتے مزید پڑھیں

ساہیوال اور پتوکی میں مفت آٹا لینے آنےوالے شہری رُل گئے، اہلکاروں نے تھپڑ جڑ دیئے 

وفاقی اور پنجاب حکومت کا مفت آٹا پروگرام شہریوں کیلئے ذلت کا باعث بن گیا، اہلکاروں نے خاتون سمیت 2 افراد کو تھپڑ جڑ دیئے۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق ہڑپہ میں مفت آٹے کے سٹال پر لڑائی ہو گئی اورگھونسے چل گئے، محکمہ فوڈکے اہلکار نے آٹا لینے آنے والے شہری مزید پڑھیں