سعودی عرب میں ٹماٹروں اور اناروں میں انتہائی خطرناک چیز مل گئی

  زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے جمعہ کو سعودی عرب کی الحدیدہ بندرگاہ پر  دو ملین سے زیادہ  کیپٹاگون گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق گولیاں ٹماٹر اور انار لے کر الودیہ بندرگاہ میں داخل ہونے والی گاڑیوں میں سے ایک کے معمول کے معائنہ کے دوران پائی گئیں۔ اس مزید پڑھیں

 کینیڈین حکومت نے جاب آفر کے ساتھ وزٹ ویزا پر آنے والے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

 کینیڈین حکومت نے جاب آفر کے ساتھ وزٹ ویزا پر آنے والے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کینیڈین حکومت نے ایسے لوگوں کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں بڑھا دی ہے اور اب وہ کینیڈا چھوڑے بغیر ورک پرمٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ ایسے لوگ مزید پڑھیں

“اگلے سال روس کے پاس پیسے ختم ہوجائیں گے” روسی ارب پتی کی پیشگوئی

روس کے سرکردہ اولیگارک  اولیگ ڈیریپاسکا نے کہا ہے کہ اگر  روس دوست ممالک سے سرمایہ کاری حاصل نہیں کرتا تو اگلے سال تک اس کے پاس  پیسے ختم ہوجائیں گے۔ سی این این کے مطابق ڈیریپاسکا نے سائبیریا میں ایک اقتصادی کانفرنس میں کہا کہ  ‘اگلے سال پہلے سے کوئی پیسہ نہیں ہوگا، ہمیں غیر مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا 

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کی  سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی ہے۔ اس قبل ڈپٹی چیئرمین ظاہر شاہ کو عارضی طور پر چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)  کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں،وہ 22 فروری سے عارضی چیئرمین مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کا بڑھتا اثر ورسوخ، بھارتی پنجاب کی حکومت نے وفاق سے پیرا ملٹری فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا 

 خالصتان تحریک کے بڑھتے اثر ورسوخ اور گزشتہ ہفتے اجنالہ پولیس اسٹیشن پر امرت پال سنگھ کے حامیوں کی چڑھائی کے بعد صوبائی حکومت نے بھارتی پنجاب میں ناصرف پولیس کی سیکیورٹی بڑھادی ہے بلکہ بھارت کی مرکزی حکومت سے پیراملٹری فورس بھی مانگ لی ہے۔ عام آد می پارٹی کے وزیراعلیٰ بھگوت مان نے مزید پڑھیں

ایران کے 5 صوبوں میں درجنوں طالبات کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا

ایران کے  پانچ صوبوں میں سکولوں  کی درجنوں  طالبات کو زہر کے مشتبہ حملوں کی ایک نئی لہر میں ہفتے کے روز ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تہران کے جنوب میں واقع مقدس شہر قم میں سکول کی طالبات میں گزشتہ تین مہینوں کے دوران سانس کی تکلیف کے سینکڑوں واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری ،نیب نے عثمان بزدار کو20 صفحات پر مشتمل سوالنامہ تھما دیا

نیب کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو20 صفحات پر مشتمل سوالنامہ تھما دیا،عثمان بزدار کو آئندہ پیشی پر سوالنامہ مکمل کرکے ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ذرائع کاکہناہے کہ عثمان بزدار نیب مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی

ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں شرکت کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق راشد خان نے لاہور قلندرز کی جیت کا جشن مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ کیا شاندار کھیل ہوا، بھرپور سپورٹ کرنے والے کراؤڈ کا شکریہ۔ ڈیوڈ وارنر نے جواب دیا کہ مزید پڑھیں

معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ، 75 سال کا حاصل ہے ،مفتاح اسماعیل 

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ،75 سال کا حاصل ہے ،ہم بھی وہی غلطیاں کر رہے ہیں جو عمران خان نے کیں، بھارت نے 10 سال میں 5 آئی ٹی انسٹیٹیوٹ بنائے ، ہم نے 11 سال میں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل

دنیا بھر میں تباہی مچانے والے مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بنانے والے روسی سائنس دان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق روسی سائنس دان اینڈرے بوٹیکوو نے سال 2020 میں ایک ٹیم کے ہمراہ کورونا ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی، روسی پولیس کے مطابق سائنس مزید پڑھیں