بارشیں برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی ؟

 بارشیں برسانےوالا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث مختلف اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے باعث 28 مارچ سے 31 مارچ تک چاغی، پشین، بارکھان، زیارت، ہرنائی، خضدار، قلات، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبداللہ میں بارش متوقع ہے جبکہ کوہلو، ڈیرہ بگٹی، چمن، مزید پڑھیں

سٹار بکس نے کمپنی کے اوون میں کھانا گرم کرنے پر ملازم کو نوکری سے نکال دیا

ایک شخص جو پہلے سٹاربکس کے لیے کام کرتا تھا مبینہ طور پر کمپنی کے  اوون  میں کھانا گرم کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ اس شخص کی برطرفی کی مبینہ وجہ انتہائی غیر معمولی انداز میں سامنے آئی۔ ملازمت سے ہاتھ دھونے والے ملازم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کو کم عزت ملی، اس سیریز کے بعد انہیں بہت زیادہ عزت ملے گی، سیریز میں تاریخی شکست کے بعد شاداب کا عجیب بیان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو جیسی عزت ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی۔ افغانستان سے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ہم لوگ ہی اپنے پلیئرز پر تنقید کرتے مزید پڑھیں

شارجہ سٹیڈیم میں پاک افغان میچ کے دوران نسل پرستانہ نعروں پر انتظامیہ کی سخت وارننگ

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے نسل پرستانہ نعروں اور غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر انتظامیہ نے وارننگ جاری کردی ۔ میچ کے دوران سکرین پر بار بار ہدایات دی گئیں کہ سٹیڈیم میں غیر اخلاقی اور نسل پرستانہ نعروں کی سخت مزید پڑھیں

پاکستان سے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد راشد خان کا بیان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے سیریز جیتنا ہماری ٹیم کے لیے سپیشل موقع ہے اور ایسے موقع پر ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے باعث فخر ہے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس سیر یز سے ہماری ٹیم کو سیکھنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، پی ڈی ایم کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے ، سراج الحق کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے۔ ملک اسی صورت آگے جائے گا جب عدلیہ، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں گے۔ منصورہ مزید پڑھیں

امریکی دفتر خارجہ نے زلمے خلیل زاد کے پاکستان سے متعلق بیانات سے اعلان لاتعلقی کردیا

امریکی دفتر خارجہ نے زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاست سے متعلق بیانات سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد کے بیانات امریکہ کی پالیسی نہیں ہے بلکہ یہ بیانات ذاتی حیثیت میں دیئے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کئی افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے

پنجاب حکومت نے کئی افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مختار کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر آئی پی ای تعینات کر دیا ہے جب کہ گریڈ 20 کے ایم ایس ڈاکٹر عامر غفور مفتی کو ایم ایس سروسز اسپتال تقررکیا ہے ان کی تعیناتی تین مزید پڑھیں

1990 سے 2001 تک توشہ خانہ کا ریکارڈ 7 روز میں پبلک کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے  توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرے،حکومت 1990 سے 23 مارچ 2023 تک تحائف دینے والوں کا نام بھی 7 یوم میں مزید پڑھیں

یونیورسٹی فیس کی رقم بھائی کی شادی پر خرچ ، لڑکی نے والدین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنی تعلیم کے لیے مختص کی گئی رقم بھائی کی پرتعیش شادی پر خرچ کرنے پر ماں باپ کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس طالبہ کی طرف سے بحث و مباحثے کے پلیٹ فارم Redditپر یہ واقعہ سنایا گیا ہے۔ وہ بتاتی ہے کہ یہ مزید پڑھیں