روس کیلئے جاسوسی کرنے والے برطانوی سفارتخانے کے سیکیورٹی گارڈ کو سخت سزا سنادی گئی

برطانیہ کے برلن میں سفارت خانے کے ایک سابق سیکیورٹی گارڈ جس نے روس کے لیے جاسوسی کا اعتراف کیا تھا، کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت 13 سال سے زائد قید کی سزا سنادی گئی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 58 سالہ ڈیوڈ بالنٹائن سمتھ کو جرمنی میں روسی سفارت خانے کو مزید پڑھیں

انگلش ٹیم میں پانی پلانے کیلئے بھاگتا رہا اس لیے پی ایس ایل کھیلنے کو ترجیح دی، سیم بلنگز

انگلینڈ کے بلے باز سیم بلنگز نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے کھیلنے کو ترجیح دینے کا کوئی افسوس نہیں اور آٹھ سال تک پانی پلانے کے لیے بھاگتا رہا لہٰذا اب میں کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں۔ انگلینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں سعودی عرب میں تیسرے شخص کا سرقلم

 سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کے رکن حیدر بن ناصر کا سر قلم کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب میں 3 ملزمان کے سر قلم کر دیے گئے۔ عرب میڈیا نے کہا کہ مغربی شہر جدہ میں فائرنگ اور بچوں سے مزید پڑھیں

قطر کو نیا وزیر اعظم مل گی

 شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے منگل کو امیری دیوان میں قطر کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، یہ بات قطر کی خبر رساں ایجنسی (کیو این اے) نے رپورٹ کی۔ وہ شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی کی جگہ لیں گے  جنہوں نے 2020 سے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ  کے مزید پڑھیں

حکومت نے شرح سود میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا، کتنے فیصد اضافہ ہوگا ؟

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کے لیے شرح سود میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حکومت نے ٹریژری بلز فروخت کرکے  21 فیصدکی شرح سود پربینکوں سے  1570 ارب کا قرض لیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت شرح مزید پڑھیں

 وسیم جونیئر نے منگنی کر لی، لڑکی کون ہے؟

اپنے خطرناک یارکرز کی وجہ سے شہرت رکھنے والے پاکستان کے سٹار باﺅلر وسیم جونیئر نے منگنی کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کرکٹر کی منگنی ایشیاءکارگو کے مالک کی صاحبزادی کے ساتھ ہوئی ہے ۔ منگنی کی تقریب بہت سادگی سے اسلام آباد میں ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب مزید پڑھیں

نظریات نہ بدلے تو تصادم ہوگا، چین کی امریکہ کو دھمکی

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کواپنے “مسخ شدہ” نظر یات  تبدیل کرنے چاہیےورنہ صرف “تصادم اور دشمنی” ہوگی۔ ایک نیوز کانفرنس میں وزیر خارجہ کن گینگ نے  کہا کہ اگر امریکہ نے اپنا رونہ تبدیل نہ کیا تو اس کے تباہ کن اثرات سامنے آئیں گے ،جس کے نتائج بھگتنا دونوں کے لیے مشکل مزید پڑھیں

بہار میں بھارتی فوج  کا مارٹر گولہ آبادی پر آگرا،متعدد افراد ہلاک 

بھارتی ریاست بہار میں فوج کا مارٹر گولہ فائرنگ رینج کے قریبی آبادی پر آ گرا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 دیہاتی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کے فائرنگ رینج کے قریب واقع ایک گاؤں پر گولہ گراجس سے 2 مکانات  بھی مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس تشدد سے پی ٹی آئی کارکن جاں بحق، عمران خان کا بڑا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر پولیس کے مبینہ تشدد سے پی ٹی آئی کارکن جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق کارکن کی شناخت علی بلال عرف ظلِ شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق زمان پارک مزید پڑھیں