ورلڈکپ کیلئے کیسے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا : چیف سلیکٹر  ہارون رشید نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا کہ افغانستان سے سیریز کے لئے تمام کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا ہے ان کے کھیل کو دیکھنے کے بعد ٹیم میں شامل کیا ہے نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دینے کا مقصد ان کی صلاحیتوں کو آزمانا ہے. مزید کہا کہ ورلڈ مزید پڑھیں

شبلی فراز رہاہو گئے

ولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو گرفتار کرنے کے تھوڑی دیر بعد رہا کردیا۔تفصیل کے مطابق شبلی فراز کو پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی شکایت عمران خان کے وکیل نے عدالت میں بھی کردی اور کہا کہ پولیس پی ٹی آئی رہنماء کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔عدالت نے پولیس کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کارکن ایک مرتبہ پھر زمان پارک میں اکھٹے ہوگئے، پولیس کی گاڑی پر حملہ

تحریک انصاف کے کارکن ایک مرتبہ پھر زمان پارک کے باہر جمع ہوگئے ہیں، کارکنوں کی جانب سے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر زمان پارک جانے والے راستے کھلنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی تھی ، مزید پڑھیں

نجی بینک کی خاتون منیجر ایک اکاﺅنٹ سے کروڑوں روپے چوری کرنے کے بعد مستعفی ہوگئی 

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک نجی بینک کی خاتون منیجر نے مبینہ طور پر ایک صارف کے اکاﺅنٹ سے 2کروڑ روپے چوری کرنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خاتون منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان زمان پارک پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد عدالت میں پیشی کے بعد واپس زمان پارک پہنچ گئے ہیں،اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنمااور کارکنوں کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی۔ واضح رہے کہ عمران خان توشہ خانہ فوجداری کیس میں پیشی کے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں گئے تھے، جہاں ایڈیشنل مزید پڑھیں

پنجاب کے 3 اضلاع میں ہزاروں ایکڑ اراضی پاک فوج کے حوالے کردی گئی 

 نگران پنجاب حکومت صوبے کے3 اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں 45ہزار 267ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے پاک فوج کے حوالے کر دی۔  “ڈیلی ڈان” کے مطابق ملٹری لینڈ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری، بورڈ آف ریونیو اور زراعت، جنگلات، لائیو سٹاک اور آبپاشی کے محکموں کے سیکرٹریز کو مزید پڑھیں

ملتان کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا

ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی ٹرافی کیلئے حتمی معرکہ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاکستان جی سیون ممالک کی طرف سے مقرر ریٹ پر روس سے تیل خریدے: امریکہ

امریکہ نے زور دیا ہے کہ پاکستان روس سے اسی ریٹ پر تیل خریدے جس ریٹ پر جی سیون ممالک خرید رہے ہیں۔ امریکی سٹیٹ دیپارٹمنٹ کے حکام کاکہنا ہے کہ روس تیل کی قیمت بڑھانے کی کوشش کررہا ہے ، تیل سے حاصل ہونے والے آمدنی یوکرین میں بربریت کے لیے استعمال کی جارہی مزید پڑھیں

پاکستان کی نجی یونیورسٹی جہاں طلباءنے جعلی شادی کی تقریب منعقد کرڈالی

لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کے طالب علموں نے جعلی شادی کی تقریب منعقد کر ڈالی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس فرضی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں ایک طالب علم اور طالبہ کو دولہا دلہن بنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ باقی طلبہ شادی کے مہمانوں مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ایران میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمدالجدعان نے کہا ہےکہ ایران خیر سگالی کا مظاہرہ جاری رکھے تو وہاں سرمایہ کاری کے  وسیع مواقع موجود ہیں۔ ریاض میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے اور خودمختاری کے باہمی احترام کے صورت میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع تک رسائی میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی۔ مزید پڑھیں