کنویں پر بنے مندر کا فرش گر گیا، درجنوں لوگ کنویں میں جاگرے، ہلاکتیں

 بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر  اندور کے ایک مندر میں  30 سے ​​زائد افراد کنویں میں گرگئے جن میں سے 12 افراد کی موت ہو گئی۔ مندر کنویں کی چھت پر تھا اور رام نومی کے موقع پر رش کی وجہ سے وزن زیادہ ہوگیا اور  فرش گر گیا۔ کنویں میں گرنے والے 17 مزید پڑھیں

‘میں نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا بابراعظم کے ساتھ ہو، سرفراز احمد

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی جتوانے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بابراعظم کپتانی کرکے ہی سیکھیں گے، وہ بتدریج بہتری کی جانب جارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا بابراعظم یا کسی اور کیساتھ ہو! لیکن ٹیم اور کپتان بننے میں وقت درکار ہوتا ہے، مزید پڑھیں

ایلون مسک نے باراک اوبامہ کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فالورز کے معاملے میں سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کو پیچھے چھوڑ دیا، اب ایلون مسک ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت ہیں۔ ٹوئٹر پر باراک اوبامہ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت تھے جن کے فالورز کی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا

پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا۔شاہین شاہ آفریدی رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی مزید پڑھیں

ایشیا کے 50 بہترین ریسٹورنٹس کی فہرست جاری، انڈیا کے 3، پاکستان کا ایک بھی ہوٹل شامل نہیں

 تھائی لینڈ کا دارالحکومت بنکاک اپنے سٹریٹ فوڈ کے لیے مشہور ہے اور یہ دنیا کی سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ مارکیٹوں کا گھر ہے، جو ہر روز ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی  ہیں۔  حالیہ برسوں میں شہر نے عمدہ کھانے کی دنیا میں بھی اپنا ایک نام بنایا ہے، یہ بات ‘ایشیا مزید پڑھیں

حکومت نے ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی

 حکومت نے لاہور ، کراچی اور اسلام آباد کےایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالےاقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں  لاہور، کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کرنے کیلئے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کےذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے  زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اب  4 ارب مزید پڑھیں