عمران خان کبھی بات شیئر کرتے ہیں لیکن اپنی سوچ نہیں بتاتے، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیں ہمیشہ پوری بات بھی نہیں بتاتے اور بالکل درست کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمران خان کبھی بات شیئر کرتے ہیں لیکن اپنی سوچ نہیں بتاتے، چیئرمین پی ٹی آئی  کے پاس جو معلومات ہیں وہ ہم سے کہیں زیادہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی، بجٹ بھی نہیں ہے، الیکشن کمیشن اجلاس کا اعلامیہ

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اجلاس کے جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے صورت حال مخدوش ہے، صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں

گمراہ کن اشتہار دینا اماراتی فضائی کمپنی’‘ایمریٹس‘ کو واقعی مہنگا پڑگیا

 نیوزی لینڈ کی ایک عدالت میں اماراتی فضائی کمپنی ’ایمریٹس ‘ کو گمراہ کن اشتہارات دینے پر جرمانہ عائد کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایمریٹس ایئرلائنز کے خلاف نیوزی لینڈکے مارک مورگن نامی شہری نے شکایت درج کرائی تھی، جس میں ایمریٹس کو نیوزی لینڈ میں اپنی سروسز کی جھوٹی تشہیر کا موردالزام مزید پڑھیں

اپنی صاحبزادی کی شاداب خان کیساتھ شادی پر بالآخر ثقلین مشتاق بھی بول پڑے

حالیہ دنوں قومی کرکٹر شاداب خان سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی ملائیکہ ثقلین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ثقلین مشتاق نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بیٹی کی شاداب خان کے ساتھ شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔  نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق معروف یوٹیوبر نادر علی کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

صارفین کی بینکوں کیخلاف شکایات لیکن سب سے زیادہ شکایات کس بینک کیخلاف موصول ہوئیں؟

صارفین کی طرف سے شکایات کے حوالے سے حبیب بینک مسلسل دوسرے سال بھی پہلے نمبر پر رہا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بینک محتسب پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حبیب بینک کے خلاف سب سے زیادہ 4ہزار 701شکایات موصول ہوئیں۔ یونائیٹڈ بینک4ہزار 646شکایات کے ساتھ دوسرے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے کسی بھی تصویر سے تحریر کاپی کرنے کا انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے کسی بھی تصویر سے تحریر کاپی کرنے کا انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کی ’بیٹا‘ ایپلی کیشن میں دو ماہ پہلے مہیا کیا گیا تھا۔ اب اسے تمام آئی او ایس صارفین کے لیے واٹس ایپ ایپلی کیشن کی نئی اپ مزید پڑھیں

ایران میں فائر فیسٹیول کے دوران 11 افراد ہلاک اور 3500 سے زائد زخمی

ایران میں رواں سال فائر فیسٹول میں آگ لگنے اور دیگر حادثات سے کم از کم 11 افراد ہلاک اور 35 سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں زمانہ قدیم سےایرانی سال کے آخری بدھ کی شام  کو فائر فیسٹیول منایا جاتا ہے ،  جس میں آتشبازی کا زبردست مزید پڑھیں

دبئی میں گرفتاربھکاری کی مصنوعی ٹانگوں سے اتنی رقم برآمد کہ یقین کرنا مشکل 

دبئی میں ایک بھکاری کی مصنوعی ٹانگوں کے اندر سے کروڑوں روپے کی خطیر رقم برآمد ہو گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس بھکاری کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کی مصنوعی ٹانگوں کو چیک کیا تو ان کے اندر سے 3لاکھ درہم (تقریباً 2کروڑ 30لاکھ روپے) نکل آئے۔ ڈائریکٹر آف دبئی اینٹی انفلٹریٹرز مزید پڑھیں

‘جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے برطانیہ میں او آئی سی مزید پڑھیں

‘مجھ پر6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عدالت میں عمران خان کا بیان

 کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ نے عمران مزید پڑھیں