سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2 مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید 2مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔  عمران خان کے خلاف پہلا مقدمہ تھانہ سیکریٹریٹ اسلام آباد کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس لاہور میں درج ہوا ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب اسلام مزید پڑھیں

‘ میں اور رضوان ہر میچ میں رنز نہیں بنا سکتے، تمام کھلاڑی اپنی ذمہ داری کو سمجھیں ، ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کا اہم بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں شیڈول آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لیے تیاریوں پر توجہ مرکوز ہے، بھرپور پرفارمنس دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ  ٹورنامنٹ میں اس کے لیے مجھے مزید پڑھیں

ہنی مون کیلئے سمندر میں جانے والے جوڑے کو کشتی والے واپس لانا  بھول گئے، پھر ان کے ساتھ کیا ہوا؟

امریکی ریاست ہوائی میں ہنی مون کیلئے جانے والے  جوڑے نے بتایا کہ سنورکلنگ ٹور گروپ انہیں سمندر میں چھوڑ آیا، انہیں  ایک گھنٹے تک    تیر کر ساحل پر واپس آنا پڑا۔ جوڑے کی جانب سے سنارکلنگ گروپ کے خلاف پانچ ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ این بی سی نیوز مزید پڑھیں

‘بابر اعظم کے لیے جان دینے کو تیار ہوں، شان مسعود کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کہتے ہیں کہ بابر اعظم ہمارا لیڈر ہے اور اس کیلئے جان دینے کو تیار ہوں۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور میں لاہور کیخلاف کھیلنا آسان نہیں، لاہور قلندرز اس وقت بہت اچھا کھیل رہی ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں

رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق رواں سال شمالی ریجن کے لیےحج اخراجات 11 لاکھ  75 ہزارروپے جبکہ جنوبی ریجن کے لے حج اخراجات 11 لاکھ 65روپے ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا  جس کے اعلامیے کے مطابق رواں مزید پڑھیں

بھارت میں ریلوے سٹیشن پر کچرا چننے والے کی 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

 نوی ممبئی کے ایک ریلوے سٹیشن پر  کچرا  چننے والے نے مبینہ طور پر تین سالہ بچی کی  عصمت دری کردی۔ پنویل جی آر پی کے سینئر انسپکٹر پروین پڈوائی نے بتایا کہ یہ واقعہ 2 مارچ کو  پنویل ریلوے سٹیشن پر  صبح کے وقت اس لمحے پیش آیا جب بچی  احاطے میں اپنی ماں مزید پڑھیں

قرض پروگرام کی بحالی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے اہم معاملے پریقین دہانی مانگ لی

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کا خسارہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرانی ہوگی،اس یقین دہانی کے بعد پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا جائے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے کہا ہے کہ پاکستان کو یقین دہانی کرانی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان ریلیف پیکیج،عام صارفین کو کتنا فائدہ ہو گا ؟ 

رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر19 اشیاء پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا جس کے تحت بی آئی ایس پی 1 ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز ہوگا،یوٹیلیٹی سٹورز مزید پڑھیں