مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کا معاملہ،ایف آئی اے نے فوادچودھری کو 17 مارچ کو طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزرمریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کے معاملے پرایف آئی اے نے فواد چودھری 17 مارچ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا نوٹس فواد چودھری کے تینوں گھروں کے پتے پر مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف سیریز میں بابراعظم سمیت پانچ کھلاڑیوں کو آرام کیوں دیا جارہاہے ؟ نجم سیٹھی

مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بابراعظم، رضوان ، شاہین شاہ آفریدی ، فخر زمان سے بات کر لی ہے ، ان کو آرام دینے جارہے ہیں، سارے خوش ہیں، کوئی مسئلہ نہیں ہے ، کسی قسم کی کوئی تھریٹ نہیں ہے ، بابراعظم ہی کپتان رہیں گے، کپتانی رکھنے یا مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.23 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ 

معین خان نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈکوچ معین خان نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ مسلسل چوتھے سال ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں کوالیفائی نہ کرنے پر ہیڈکوچ معین خان نے سرفراز احمد کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مسلسل دو سالوں سے پاکستان کے ٹی20 سکواڈ میں کم بیک کی کوشش مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، ایک دو روز میں گرفتار کر لیں گے، نگران وزیر اطلاعات عامر میر کا اعلان

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ ظل شاہ کیس میں عمران خان اور یاسمین راشد کے خلاف شواہد مٹانے اور مسخ کرنے کے جرم میں  مقدمہ درج ہو چکا ہے، ایک آدھ دن میں پولیس گرفتاری کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں سٹے کے برانڈ 1XBAT اور کرپٹو کرنسی کی تشہیر، سٹیٹ بینک نے پی سی بی کو خط لکھ دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ کے دوران کھیلوں میں سٹے کے برانڈ 1XBAT اور کرپٹو کرنسی کی تشہیر  پر  تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی مزید پڑھیں

سعودی آرامکو  نے  ایک سال میں اتنے پیسے کمالیے جتنا پاکستان کا قرضہ بھی نہ ہوگا

 توانائی کی بڑی کمپنی سعودی عربین آئل کمپنی (آرامکو)  کا 2022 میں خالص منافع   46.46 فیصد بڑھ کر  604.01 ارب ریال  (161 ارب ڈالر) تک پہنچ گیا، جو کہ تیل کی بڑھتی  قیمتوں، فروخت کے بڑھتے ہوئے حجم اور ریفائنڈ مصنوعات کے مارجن میں بہتری کی وجہ سے ہواہے۔ عرب نیوز کے مطابق  2021 مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف سیریز میں شاہین آفریدی کو بھی آرام دیئے جانے کاامکان، کپتانی کس کو دی جائے گی؟

افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی آرام دیے جانےکا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے ساتھ شاہین آفریدی اورحارث روف کو آرام دینےکی تجویزسامنے آئی ہے ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیم کے اعلان سے قبل مزید پڑھیں

سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق بلوچستان تحریک کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی بلوچستان کی نومنتخب شوریٰ کی تقریب حلف برداری کے بعد کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے احتجاجی تحریک کے دائرہ کار کو صوبہ کے تمام شہروں، دیہاتوں، گلی کوچوں تک پھیلانے کا اعلان کیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ سے کون کونسی قیمتی اشیا حاصل کیں ؟

وفاقی حکومت کی جانب سے 2002 سے 2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ ریکارڈ کےمطابق عمران خان نےتوشہ خانہ سے ساڑھے 8 کروڑ روپے کی ڈائمنڈ گولڈ گھڑی حاصل کی، انہوں نے 56 لاکھ 70 ہزار روپے کے کف لنکس کا جوڑا حاصل کیا،  15 مزید پڑھیں