انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ مارچ 13, 2023March 13, 2023 0 تبصرے 168 مناظر انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.23 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔