شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز لطاکیہ پہنچ گیا

شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون لطاکیہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق لطاکیہ کے گورنر، پاکستانی سفیر اور شام کے دیگر اعلی سول و عسکری حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا، امدادی سامان میں متاثرین کیلئے خیمے، کمبل، راشن اور گرم مزید پڑھیں

بھارتی فلم سازکا بیگم نوازش علی پربائیوپک بنانے کا اعلان

 بھارتی ہدایتکار نے مشہور پاکستانی میزبان علی سلیم عرف بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کر دیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایتکار دیپک پانڈے نے بیگم نوازش علی کے کردار کیلئے اداکارہ ملکہ شراوت کو کاسٹ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔فلم ساز کے مطابق یہ ایک بہت بولڈ اور مضبوط کہانی ہے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد  نے کہا  ہےکہ ملک میں گھٹیا انتقامی سیاست کی جا رہی ہے ، قانون کی دھجیاں جس طرح  اڑائی جارہی ہیں  ایسا تاریخ میں کبھی پہلے نہیں ہوا ۔ رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد اب نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ۔وہ انسداد مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےکا تیسرا اور بابرعظم کا چوتھا نمبر مزید پڑھیں

دو وزرائے اعظم کیخلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا، اب فیصلہ کیا ہے قانون سازی سے جواب دیں گے: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاشا آیا چلا گیا ، ظہیر اور فیض آئے چلے گئے مگر عمران بدستور موجود ہے، وزیراعظم صاحب آئین توڑا گیا، کیس فائل کریں۔دو وزرائے اعظم کیخلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا۔ اب فیصلہ کیا ہے قانون سازی سے جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

قومی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن, گرفتار افراد نے اہم انکشافات کر دیئے

 قومی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی سوشل میڈیا ٹرینڈز چلانے پر درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار افراد سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر معاملات پر اہم انکشافات ہوئے  قومی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنیوالے عناصر کیخلاف تحقیقاتی اداروں کے کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔ مزید پڑھیں

آدمی کا صوفہ گھر سے اڑ کر لیمپ پوسٹ پر اٹک گیا، حیران کن واقعہ

 آپ نے عربوں کی کہانیوں میں الہ دین کے  اڑنے والے قالین کے بارے میں تو پڑھا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی اڑنے والے صوفے کے بارے میں سنا ہے؟ دبئی کے رہائشی جیمز پینی حال ہی میں  ایک عجیب صورت حال کا شکار ہوئے  جب ہوا کے ایک جھونکے نے ان کا  بالکل مزید پڑھیں

نوجوان نے کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کا لالچ دے کر لوگوں سے اربوں روپے ہتھیا لیے، پھر اس رقم کو کن کاموں پر خرچ کرتا رہا؟

ایک 24 سالہ نوجوان پر پرائیویٹ جیٹ طیاروں، سپر کاروں اور لگژری چھٹیوں پر کروڑوں خرچ کرنے کا الزام ہے ۔ یہ نوجوان کرپٹو کرنسی سکینڈل میں مبینہ طور پر اغوا اور تشدد کا نشانہ  بھی بنا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق  کرپٹو کنگ ایڈم پلیٹرسکی نے کلائنٹس کی طرف سے دیے گئے 13 ملین پاؤنڈ مزید پڑھیں

جاپان میں 6.1 شدت کا زلزلہ

 شمالی جاپان میں  اوموری کے قریب منگل کو 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی موسمیاتی ایجنسی نے زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی ۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 6:18 بجے 20 کلومیٹر  کی گہرائی میں آیا۔ بڑے جاپانی ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں

” اس قسم کی شیطانی  بیان بازی  خانہ جنگی کی وجہ بنتی ہے” انٹرنیشنل صحافی مہدی حسن بھی رانا ثناء اللہ کے بیان پر بول پڑے

عالمی صحافی اور ایم ایس این بی سی کے اینکر مہدی حسن نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے عمران خان کے خلاف بیان کو “غیر انسانی اور شیطانی” قرار دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مہدی حسن نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کی طرف سے یہ کس قسم کا بیان دیا گیا مزید پڑھیں