سابق مالک مکان کی بصارت سے محروم 70 سالہ معمر خاتون سے مبینہ زیادتی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھن باد  میں ایک 70 سالہ بصارت سے محروم خاتون کو اس کے سابق مالک مکان نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ یہ  واقعہ ریاستی دارالحکومت رانچی سے تقریباً 170 کلومیٹر دور سدامڈیہ علاقے کی ایک کالونی میں اس وقت پیش آیا جب معمر  خاتون اپنے گھر میں مزید پڑھیں

پٹرول پمپس پر فراڈ کے 5 طریقے، ان پر نظر رکھیں اور پورا پٹرول حاصل کریں

ایک طرف پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور دوسری طرف پٹرول پمپس والوں کی چور بازاری نے لوگوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں پٹرول پمپس والوں کی طرف سے پٹرول کی مقدار کم رکھنے کے 5حربے بتائے ہیں جن پر نظر رکھ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ہندو تاجر نے رمضان میں مثال قائم کردی، 50 فیصد تک رعایت کا اعلان

رمضان المبارک کے دوران پاکستان میں عام طور پر دیکھا جاتا ہے کہ ناجائز منافع خوری عروج کو پہنچ جاتی ہے اور دکان دار اشیاءکی قیمتیں ہوشربا حد تک بڑھا دیتے ہیں۔ تاہم خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو تاجر نے اس حوالے سے ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نسل پرستانہ جملوں کے الز امات سے بری ،کرکٹر عظیم رفیق کا فیصلے سے عدم اتفاق

برطانوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کو یارک شائر کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق سمیت دیگر ایشیائی کھلاڑیوں پر نسل پرستانہ تبصرے کے الزام سے بری قرار دے دیا جبکہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق  نے فیصلے سے عدم اتفاق کا اظہار کیا۔ برطانوی کرکٹ ڈسپلن کمیشن کے تحقیقاتی پینل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

‘ حکومت ملی توگارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی، اسد قیصر کا بیان

سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدقیصر نے کہا ہے کہ حکومت ملی توگارنٹی دیتا ہوں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسد قیصر کا کہنا تھاکہ حکومت نے سپریم کورٹ پربراہ راست حملہ کیا ہے، حکومت نے جوقانون سازی کی اس پربات ہوسکتی مزید پڑھیں

فلسطین میں فٹبال میچ کے دوران سٹیڈیم میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ

 فلسطین میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی فوج نے سٹیڈیم کے اندر آنسو گیس کی شیلنگ کردی جس کے باعث  کھلاڑیوں سمیت متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ الجزیرہ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں نابلس کےفٹبال کلب مرکز بلاتہ اور یروشلم کے کلب جبل المکابر کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل میچ چل رہا تھا مزید پڑھیں

 ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ منظور نہیں، کل کو ایٹمی ہتھیاروں کا تقاضہ بھی آسکتا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں اور ایوانوں میں مفادات کی جنگ جاری ہے ، ممبران پارلیمنٹ اور ججز دست و گریبان ہیں۔ حکمران اشرافیہ نے عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا  ہے اور وہ  مہنگائی کے ساتھ ساتھ بدامنی کا عذاب بھی بھگت رہے ہیں۔ حکمرانوں مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے کرکٹ ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاکہنا ہے کہ بھارت کرکٹ میں متکبرانہ رویہ اختیار کرتا ہے، بھارتی بورڈ آئی سی سی میں اسپانسرز کی وجہ سے سُپر پاور جیسا گھمنڈ رکھتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت فیصلہ کرتا ہےکہ کس کو کھیلنا چاہیےکس کو مزید پڑھیں

فقیر کا روپ دھار کر بابا بلھے شاہ دربار کے احاطے میں داخل ہونے والی یورپی خاتون گرفتار

قصور پولیس نے فقیر کا روپ دھار کر بابا بلھے شاہ دربار کے احاطے میں داخل ہونے والی یورپی خاتون کوگرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی خاتون ایچبیور بیٹنا فقیرکاروپ دھار کردربار کےاحاطہ میں موجود تھی، پولیس نے خاتون کو مشکوک سمجھ کر گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

عدالتوں میں دوہرے معیارات اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں دوہرے معیارات اور ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو بھی اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں۔ عدالتیں چہرے اور سٹیٹس دیکھ کر فیصلہ کرتی ہیں، طاقتور کے لیے قانون موم کی ناک، کورٹ کچہری کھلونا ہے، مزید پڑھیں