ایلون مسک نے باراک اوبامہ کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر فالورز کے معاملے میں سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کو پیچھے چھوڑ دیا، اب ایلون مسک ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت ہیں۔ ٹوئٹر پر باراک اوبامہ سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت تھے جن کے فالورز کی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا

پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ ہو گیا۔شاہین شاہ آفریدی رواں سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان کے سٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی مزید پڑھیں

ایشیا کے 50 بہترین ریسٹورنٹس کی فہرست جاری، انڈیا کے 3، پاکستان کا ایک بھی ہوٹل شامل نہیں

 تھائی لینڈ کا دارالحکومت بنکاک اپنے سٹریٹ فوڈ کے لیے مشہور ہے اور یہ دنیا کی سب سے مشہور سٹریٹ فوڈ مارکیٹوں کا گھر ہے، جو ہر روز ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی  ہیں۔  حالیہ برسوں میں شہر نے عمدہ کھانے کی دنیا میں بھی اپنا ایک نام بنایا ہے، یہ بات ‘ایشیا مزید پڑھیں

حکومت نے ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی

 حکومت نے لاہور ، کراچی اور اسلام آباد کےایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالےاقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں  لاہور، کراچی اور اسلام آباد ائیر پورٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کرنے کیلئے عالمی بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کےذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے  زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 35 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر اب  4 ارب مزید پڑھیں

‘اب شریف سے کھلاڑی آگئے ہیں،میرے جیسا کھلاڑی ہوتا تو کھیلنے سے انکار کردیتا، افغان سیریز میں تاریخی شکست پر عاقب جاوید برس پڑے

سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منتخب کیے گئے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔عاقب جاوید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی کھلاڑی کا نام لیے بغیر کہا کہ مجھے نہیں علم کہ افغانستان کے خلاف کیا تجربہ کیا گیا مزید پڑھیں

حکام کو 3 منزلہ عمارت سے نہر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش، میئر کا “حماقت کا سرٹیفکیٹ” دینے کا اعلان

 اطالوی حکام اس شخص کی تلاش کر رہے ہیں جس نے جمعرات کو وینس میں تین منزلہ عمارت سے نہر میں چھلانگ لگا دی تھی۔ ٹوئٹر پر واقعے کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وینس کے میئر Luigi Brugnaro نے اس شخص کو ’بے وقوف‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ اسے ’حماقت کا سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

عمر اکمل کے ساتھ زیادتی ہوئی، بابر کپتان ہے،دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، کامران اکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول اٹھے۔ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، اس کے ساتھ زیادتی ہوئی، میرے خیال میں زیادتی ایک حد تک ہونی چاہیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے نجات  کیلئے حکومت کوماہانہ ایک ارب ڈالر دے سکتے ہیں، پاکستان کے اندر سے ہی بڑی پیشکش آگئی

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات  کے لیے حکومت کوماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی  پیشکش کر دی۔ پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں کہا کہ شیطان کی آنت کی طرح آئی ایم ایف کے مطالبات بڑھتے جا رہے مزید پڑھیں

سانحہ بارکھان کی متاثرہ خاتون گراں بی بی کا سینیٹ میں افسوناک انکشاف

سانحہ بارکھان کی متاثرہ خاتون نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران کا نام لینے پر انہیں تشدد کانشانہ بنایا گیا ہے۔  جیو نیوز کے مطابق گراں بی بی اہل خانہ سمیت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پیش ہوئیں، انہوں نے بتایا کہ تشدد کرکے کہا گیا عبدالرحمان کھیتران مزید پڑھیں