بزدار ہاؤس قبضے کی زمین پر تعمیر ہوا، محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ کو طلب کرلیا

محکمہ انٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق عثمان بزادار کو 30 مارچ کو طلب کو طلب کیا گیا ہے، طلبی کے نوٹس کے مطابق عثمان بزدار نے اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں سرکاری اراضی پر قبضہ کیا اور اس پر بزدار ہاؤس تعمیر کیا۔

محکمہ انٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے محکمہ مال کی ملی بھگت سے 2 کنال اراضی پر قبضہ کیا جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں