پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے سافٹ ویئر انجینئر بننے کےلیے مقامی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب میں اُنہیں یونیورسٹی کی جانب سے 100 فیصد اسکالر شپ دی گئی۔ انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ کراچی کی مقامی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا، وہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہو گیا

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرلیا ہے ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔ گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر مزید پڑھیں

تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی مفرور

درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے درخشاں تھانے میں مقدمے میں ملوث ملزمان سابق ایس ایچ او درخشاں علی رضا اور ہیڈ محرر فیصل لغاری کو پیش کیا ۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 4 اہلکار بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار

ڈہرکی کے علاقے میں بھتہ خوری میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گی ایس ایس پی گھوٹکی سمیر نور کے مطابق چاروں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے، چاروں اہلکار سماجی برائیوں کی سرپرستی اور شہریوں کوُحراساں کرکے بھتہ وصول کرتے تھے، چاروں پولیس اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 87 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا۔ جبکہ عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد گیس 1.68 مزید پڑھیں

حویلی پولیس کی دبنگ کارروائی قتل کیس کا معمہ حل ۔ اپنی ہی بیوی خاوند کی قاتل نکلی

تین دنوں میں حویلی پولیس کی کارروائی مقتول کی اپنی ہی بیوہ ہی قاتلہ نکلی، اپنے آشناء سے مل کر اپنے مجازی خدا کا قتل کر دیا گزشتہ دنوں حویلی کے گائوں دیگوار جنوبی سے تعلق رکھنے والے مسمی سبز دین ولد جلال دین کے گھر کے عقب سے اس کے بیٹے مقتول محمد کفیل مزید پڑھیں

فیصل آباد میں آدمی نے دوسری شادی کے جھگڑے پر بیوی اور کزن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

فیصل آباد میں آدمی نے دوسری شادی کے جھگڑے پر بیوی اور کزن کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نور پورہ میں بابر نامی ملزم نے اپنی اہلیہ روبینہ بی بی کی مرضی کے خلاف خفیہ شادی کر رکھی تھی۔جب روبینہ بی بی کو مزید پڑھیں

یو اے ای میں بارشیں:تعلیمی ادارے مزید 2دن بند رکھنے کا اعلان

بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی اسکولز اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے اسکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تعلیمی ادارے ریموٹ لرننگ کا اہتمام کریں، تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف کمبینیشن بیٹنگ اور باؤلنگ میں آزمائیں گے، بابر اعظم کا بیان

 راولپنڈی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی پرفارمنس پیش کریں گے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہمارے پاس بارہ میچز ہیں، کوشش کریں گے ان مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا کپتان بابر اعظم پر بڑا الزام

سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔سابق کپتان محمد حفیظ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں