نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا میک اپ اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا جن سے خدمات پر فکسڈ سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا۔خیبر مزید پڑھیں

بے قابو مینڈھے نے میاں بیوی کی جان لے لی

نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا، ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال سے زائد تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنے بیٹے ساتھ رہتے تھے جب کافی دیر مزید پڑھیں

کراچی کے تھانے میں ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، سابق پولیس افسر کے ملوث ہونے کا انکشاف

درخشاں تھانے کےلاک اپ میں ملزم کی ہلاکت کے معاملے پر سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔  درخشاں پولیس کے ہاتھوں ملزم معیز نسیم کی ہلاکت کے واقعے کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزم معیزکی موت درخشاں تھانے کے لاک اپ میں نہیں ہوئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق معیز نسیم کو درخشاں پولیس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا ، زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی یا مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

 عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےمشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران تیل کی قیمت میں مسلسل کمی سامنے آرہی تھی تاہم ، یہ سلسلہ بالآخر ٹوٹ گیا اور جمعرات کے روز قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز برینٹ فیوچرز مزید پڑھیں

ملک بھر میں حج آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

حج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور  وزارت مذہبی امور  نے حج آپریشن کے انتظامات کو  حتمی شکل دے دی ہے۔ حج آپریشن 9 مئی سے ملک  بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہےگا، ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور، مزید پڑھیں

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

 حکومت کی جانب سےعوام پر بجلی اور پیٹرول کے بعد اب گیس بم بھی گرادیا گیا،ایف بی آر نےسی این جی پرسیلز ٹیکس میں فی کلو11روپے70 پیسےتک اضافہ کردیا۔   تفصیلات کے مطابق سی این جی پر200روپے فی کلو کی ویلیو کی بنیاد پر18فیصد سیلزٹیکس عائد کر دیا گیا،ایف بی آر نے سی این جی مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر  12 اپریل کو  ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ  ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ  ڈالر  رہے۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

محکمہ صحت نے عیدالاضحیٰ سے قبل الرٹ جاری کردیا

 محکمہ صحت نے بکراعید سے قبل کانگو وائرس سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ 24 پنجاب میں عید الاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے کیسز بڑھنے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کے پیش نظر تمام اضلاع کےسی ای اوز ہیلتھ کو مشتبہ کیسز فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے، اپریل سے جولائی تک مزید پڑھیں