عارف والا میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ دےد یا

عارف والا میں  والدین نےغیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔  تھانہ احمد یار کے علاقے میں ملزمان نے 20 سالہ بسمہ کو کھانے میں زہر ملا کر دیا جس کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ بسمہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ  نے جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کومسترد کردیا

صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللّہ نے لیگی رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردیے۔  عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی ہے۔لیگی رہنما نے انتخابی نتائج اور نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے متعلق جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

 محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 سے 28 اپریل تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔  محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالی ایڈوائزری کے مطابق 26 اور27 اپریل کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں،اس  دوران نوشکی،پشین،ہرنائی،ژوب و دیگر علاقوں میں بارشیں برسیں گی،جس کے باعث  مقامی اور برساتی ندی مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن کا دن جمہوریت کا سیاہ دن تھا، سکندر سلطان مستعفی ہوں،بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا دن جمہوریت کا سیاہ دن تھا۔عوام کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے، الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اپنی ساکھ کھو بیٹھا مزید پڑھیں

بل گیٹس کے بعد ان کی سابق اہلیہ نے بھی مبینہ طور پر منگنی کر لی

بل گیٹس کے بعد ان کی سابق اہلیہ ملنڈا فرنچ گیٹس نے بھی مبینہ طور پر منگنی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق بل گیٹس اور ملنڈا کی 2021ء میں طلاق ہوئی اور گزشتہ سال بل گیٹس کی پائولا ہرڈ کے ساتھ ملاقاتوں کی خبر سامنے آئی اور بعد ازاں معلوم ہوا کہ دونوں مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی اہلیہ کی نمل یونیورسٹی اسلام آباد آمد

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نمل یونیورسٹی اسلام آباد  پہنچی جہاں انہوں نے ایرانی صدر کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا۔ یونیورسٹی آمد پر ایرانی صدر کی اہلیہ کا انتظامیہ کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا،ایرانی صدر کی اہلیہ نے نمل یونیورسٹی میں بہاراں فیسٹیول کا افتتاح کیا،ایرانی صدر کی اہلیہ مزید پڑھیں

امپائر سے سے تکرار ویرات کوہلی کو مہنگی پڑ گئی

 انڈین پریمیئر لیگ کے میچ میں امپائر سے بحث کرنے پر ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔  کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی شاندار فارم میں دکھائی دیے، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے دیے گئے 222 رنز ہدف مزید پڑھیں

سندھ بھر میں سڑکیں اور شاہراہیں بند کرنے پر پابندی ، مقدمہ درج ہوگا

 آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق غلام نبی میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ میں شاہراہیں اور سڑکیں بلاک کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔کسی بھی شخص یا جماعت کو احتجاج مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا

 پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے بابر اعظم کو کار کا تحفہ دیدیا۔ بابر اعظم نےپی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں سنچری بنائی تو جاوید آفریدی نے کہا تھا کہ پاکستان میں بنائی جانے والی ایم جی کار کو سب سے پہلے ڈرائیو کرنے مزید پڑھیں

سرکاری نوکری کی تلاش میں ناکامی، بھارتی شہری نے گدھیوں کا فارم بنالیا، دودھ سے لاکھوں کمانے لگا

بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے دھیرن سولنکی نامی شخص نے سرکاری نوکری نہ ملنے پر گدھیاں پالنا شروع کردیں جس کے کچھ عرصے بعد ہی اس کی آمدن لاکھوں میں ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھیرن سولنکی نے گدھیوں کا ایک فارم قائم کیا ہے جن کے فارم میں 42 گدھیاں ہیں اور ان مزید پڑھیں