عارف والا میں والدین نے غیرت کے نام پر بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ دےد یا

عارف والا میں  والدین نےغیرت کے نام پر شادی شدہ بیٹی کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 

تھانہ احمد یار کے علاقے میں ملزمان نے 20 سالہ بسمہ کو کھانے میں زہر ملا کر دیا جس کی وجہ سے وہ جان کی بازی ہار گئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ بسمہ نے 6 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، والدین کو مقتولہ پر نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شک تھا۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں