رانا ثنااللہ  نے جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کومسترد کردیا

صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللّہ نے لیگی رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کردیے۔

 عوام کے ساتھ دو نمبری نہیں ہوسکتی ہے۔لیگی رہنما نے انتخابی نتائج اور نواز شریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے متعلق جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات مسترد کیے۔

انہوں نے کہا کہ نہ ہی الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا نہ ہی نواز شریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے دو نمبری کی گئی۔عرفان صدیقی کی نواز شریف کی چوتھی بار وزیراعظم نہ بننے کی خواہش والی بات درست نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں