لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ڈرائیور کی ٹریک پر ٹرین روک کر پتنگ لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کے ڈرائیور کی ٹریک پر ٹرین روک کر پتنگ لوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ ویڈیو چوہدری طارق شبیر نامی ایکس صارف کی طرف سے اپنے اکائونٹ پر پوسٹ کی گئی ہے۔کیپشن میں صارف کی طرف سے لکھا گیا ہے مزید پڑھیں

امریکہ میں سفاک ٹرانس جینڈر نے اپنے دو ملازمین کو قتل کرکے ان کی لاشیں پالتو خنزیروں کو کھلا دیں

 امریکہ میں جنس تبدیل کرکے مرد سے عورت بننے والی سفاک ٹرانس جینڈر نے اپنے دو ملازمین کو قتل کرکے ان کی لاشیں پالتو سؤروں کو کھلا دیں۔ڈیلی سٹار کے مطابق سوزان مونیکا نامی یہ خاتون پیدائشی طور پر مرد تھی اور اس کا نام سٹیون بوکانن تھا۔ رابرٹ ہینی اور اس کا ایک ساتھی سٹیفن مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی طرف سے صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان

 پنجاب حکومت کی طرف سے’’وزیراعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام۔۔۔بل سے نجات روشنی کے ساتھ‘‘کے تحت صوبہ بھر میں 50ہزار سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس پروگرام میں 1ارب 26لاکھ روپے کی لاگت سے پنجاب کے 50ہزار شہریوں کو سولر سسٹمز مہیا کیے جائیں گے۔ روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

پاک فوج نے مقامی سطح پر اینٹی ٹینک وہیکل تیار کر لی

 پاک فوج نے ’MAAZ‘ کے نام سے مقامی سطح پر اینٹی ٹینک وہیکل تیار کر لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اینٹی ٹینک وہیکل پاک ملٹری انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ جدید ترین صلاحیتوں کی حامل یہ وہیکل میدان جنگ کے خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ وہیکل مزید پڑھیں

پاکستان کے ننھے ولاگر بہن بھائی شیراز اور مسکان نے کار خرید لی

 پاکستان کے ننھے ولاگر بہن بھائی شیراز اور مسکان نے کار خرید لی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق شیراز اور مسکان ولاگز میں اپنے گلگت وبلتستان میں واقع خوبصورت گائوں کے مسحور کن نظارے دنیا کو دکھاتے ہیں۔ انہوں نے ایک نئی ویڈیو اپنی گاڑی مداحوں کو دکھائی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد کے سکولوں کے طالبِ علموں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ پوٹھوہار اپ ڈیٹس کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے ملزمان گرفتار، فائرنگ کی وجہ بتادی

بالی وڈ سٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو واقعے کے 24گھنٹوں کے دوران ہی گرفتار کرلیا گیا۔سلمان خان کی ممبئی باندرہ رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا اور دونوں ملزمان کا تعلق ریاست بہار سے ہے۔بھارتی میڈیا کا مزید پڑھیں

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ، دھمکیوں کے بعد راکھی ساونت اور بھارتی سنگھ کے جذباتی پیغامات

بالی ووڈ فنکاراﺅں  معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور راکھی ساونت نے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر فائرنگ کے حالیہ واقعے کے بعد سلمان خان کو درپیش سکیورٹی خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سلمان خان نے اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے تاہم ان کے مداح مزید پڑھیں

بھارت، ناجائز تعلقات کا شبہ: بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے شوہر پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا۔بیوی کو اپنے شوہر کی جان لینے کے الزام میں یوپی پولیس نے 3 افرادسمیت گرفتار کر لیا۔یو پی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے دیوریا میں پیش آیا جہاں ایک شخص اس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع 

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع  ہے۔  آج ہونے والے معاہدوں  پر وزیراعظم کے دورہ ریاض کے دوران دستخطوں کا امکان ہے،دورے کے دوران معاہدوں پر دستخط نہ ہو سکے تو سعودی ولی عہد کے مئی میں دورہ پاکستان کے دوران دستخط کئے جائیں گے۔ سعودی عرب کی جانب سے مزید پڑھیں