پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی سطح پر پہنچ گئی

 عید کی چھٹیوں کے بعد کے بعد کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام کی کامیابی کیساتھ تکمیل، معیشت قدرے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیساتھ زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ جیسے عوامل پر ملکی مزید پڑھیں

کراچی کے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری دم توڑ گیا

 شہر قائد میں ڈاکوؤں نے اودھم مچارکھا ہے، شہر کی کوئی گلی یا سڑک اب ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہی۔چار روز قبل ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تھا جو ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد اب دم توڑ چکا ہے۔گلشنِ معمار  سیکٹر  وائے کے رہائشی وسیم الرحمان نجی مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم 

سپریم کورٹ نے سندھ پولیس کے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ پولیس میں آئی ٹی پولیس اہلکاروں کے کیڈر تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت عظمیٰ نے اہلکاروں کا کیڈر تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ دوران مزید پڑھیں

 آصفہ بھٹو کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کےلئے ہمارے امیدوار پر تشدد کیا گیا، پرامن احتجاج کرینگے: بیرسٹر گوہر 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کےلئے پی ٹی آئی امیدوار پر تشدد کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاﺅس میں جیو نیوز سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے یہ لوگ ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات فالو کرنا بھول گئے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بارش کے باعث قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

 راولپنڈی میں بارش کے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا  تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ایک روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ کر دیا تھا تاہم آج دوپہر ایک بجے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن مزید پڑھیں

انگلینڈ کے لیجنڈ سپنر ڈیرک انڈر ووڈ انتقال کر گئے

انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین سپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری سپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں اور اپنا پورا فرسٹ کلاس کیریئر کینٹ میں کھیلا، انہوں نے 17 مزید پڑھیں

ٹکر مارکر بچے کی جان لینے والی گاڑی رکن اسمبلی کے فارم ہاؤس سے برآمد

شہر قائد میں عید سے ایک روز قبل آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی گاڑی رکن سندھ اسمبلی اور سابق پولیس افسر کے فارم ہاؤس سے برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جبکہ خاتون شدید زخمی ہو گئی تھیںضلع شرقی پولیس کا مزید پڑھیں

سعودی عرب ریکوڈک میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سرکاری میڈیا کا دعویٰ

 پاکستان کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب ریکوڈک منصوبےمیں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق یہ سرمایہ کاری سونے اور تانبے کی نکاسی کے ریکوڈک منصوبے میں کی جائے گی،  اس حوالے سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) ضروری انتظامات کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر اورسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کارابطے بڑھانے پر اتفاق

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر  نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال بھی کیا،اسد قیصر نے وفاقی حکومت کے مزید پڑھیں