خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ہسپتال داخل ہو گئے

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے ہسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سابق پاکستانی کپتان ثنا ءمیر کو اعزاز سے نواز دیا

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناءمیرکو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آئی سی سی نے ثناء میر کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کا سفیر مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ثنا ءمیر نے 137 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی کپتانی کی ہے اور اب مزید پڑھیں

محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور محمد عرفان خان  کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آرام دینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔پی سی بی میڈیکل پینل کو  محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔  رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے مزید پڑھیں

دکی ، کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

 بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں راغہ ایریا میں مقامی کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر کام کرنے والے 3 کان کن دم گھنٹے کے باعث موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ اسسٹنٹ انسپکٹر مائنز دوست محمد لیلزئی کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں کان کنوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس:تہمینہ دولتانہ نے شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیا

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران تہمینہ دولتانہ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وقاص شیخ آج تمہارے پاس ہے، کل ہمارے پاس تھا ، نجانے کہاں جائے گا,لیگی رکن اسمبلی کے مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکرو اداکارہ نے خودکشی کرلی

 معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ ایوا ایوان نے خودکشی کر لی۔ مقامی پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے پولیس کو اُن کے دوست سے اطلاع دی تھی۔سوشل میڈیا انفلوئنسر کے مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کے اہلکار کوگاڑی تلے روندھ کر فرارہونیوالی خاتون گرفتار

 موٹر وے پولیس کے اہلکار کو گاڑی تلے روندھ کرفرار ہونیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔  راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمہ کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی ہے،جس کےخلاف اقدام قتل، کار سرکار میں مداخلت ،غفلت و لاپرواہی سے گاڑی چلا کر شہری کو زخمی کرنے کے جرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں زلزلہ آگیا

شہر قائد کے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی،  جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا مزید بتانا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر میں تھا۔

وزیراعظم کا کراچی کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اس کی تعریف کی۔وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم مزید پڑھیں

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگےامتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی کی زیر صدرات بورڈ امتحانات کے حوالے سے اجلاس مزید پڑھیں