خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ہسپتال داخل ہو گئے

 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے ہسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں