قومی اسمبلی اجلاس:تہمینہ دولتانہ نے شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیا

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران تہمینہ دولتانہ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے

انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وقاص شیخ آج تمہارے پاس ہے، کل ہمارے پاس تھا ، نجانے کہاں جائے گا,لیگی رکن اسمبلی کے جملوں کے بعد سنی اتحاد کونسل اراکین نے احتجاج شروع کردیا، جس پر تہمینہ دولتانا نے کہ کہ چیخنے چلانے سے کچھ نہیں ہو گا چھوٹے منے بھائیو۔

 تہمینہ دولتانہ کا مزید کہنا تھا کہ زراعت ملک کو اٹھانے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے،نگران حکومت کے فیصلے ہمارے اوپر نہیں ڈالے جا سکتے۔

دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں