وزیراعظم کا کراچی کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔
اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اس کی تعریف کی۔وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لئے مزید بسوں کی درخواست کی جس پر وزیراعظم نے ان کی درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ سسٹم میں مزید 150 بسیں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں