کراچی پولیس اغواء برائے تاوان کے بعد مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں بھی کرنے لگی

شہر قائد میں خاتون نے الزام عائد کیا کہ سندھ پولیس کے ڈی ایس پی نے اسے 8 گھنتے تک حبس بے جا میں رکھا اور برہنہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈی ایس پی سمیع جان اور میرے سسرکے درمیان کاروباری تنازع چل رہا ہے،  سسرنےڈی ایس پی سے مزید پڑھیں

بہاولنگر میں ذہنی معذور پر مبینہ تشدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

 بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں ذہنی معذور نوجوان  پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کیا  جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک ہوگئی نوجوان کے گھر والوں نے الزام لگایا ہےکہ تھانہ سٹی میں سب انسپکٹر محمد عمر سمیت 5 اہلکاروں نے راڈ اور ڈنڈوں سے نوجوان کو مبینہ طور  پر تشدد کانشانہ مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کےد وران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے تاہم چند ایک شہروں میں بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پوٹھوہار ریجن کے علاوہ مری، گلیات، دیر، سوات ، مالاکنڈ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم، چاغی، نوشکی، مزید پڑھیں

شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

 قومی کرکٹر شاداب خان نے ان کو کرکٹ ٹیم کا نائب کپتان کے حوالے سے خاموشی توڑدی۔ ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں، یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہوگا کہ کس کو نائب کپتان بنانا ہے۔آج کل کی کرکٹ میں سٹرائیک ریٹ بہت معنی رکھتا ہے، اس لیے اچھا سٹرائیک ریٹ مزید پڑھیں

کراچی، ماں باپ نے بیٹی کا ریپ کرنیوالے ملزم کو گولیاں مار دیں

 ماں باپ نے بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والےملزم کو گولیاں مار دیں،ملزم کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا ، جہاں باسط نامی نوجوان کو لڑکی کے والدین نے بلایا ، متاثرہ لڑکی کے والد نے باسط کو گفتگو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میڈیکل کالج ہسپتال سے نومولود اغوا

گوجرانوالہ میڈیکل کالج ہسپتال سے نومولود اغوا کرلیا گیا۔بچے کے لواحقین میڈیکل کالج  ہسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا اورہسپتال عملہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ بچہ گزشتہ رات پیدا ہوا تھا،نامعلوم خاتون بچے کے دادا کو باتوں میں لگا کر بچہ اغواء کر کے فرار ہو گئی،ہسپتال انتظامیہ کا مزید پڑھیں

آن لائن گیم پب جی سے شروع ہونیوالا جھگڑا 13 سالہ لڑکے کی جان لے گیا

 2 روز قبل قتل کی لرزہ خیزواردت کا ڈراپ سین ہوگیا ، کمسن اشعر کا قاتل اس کا اپنا ہی قریبی دوست نکلا۔ اٹک کی تحصیل حضرو تھانہ رنگو کی حدود13 سالہ معصوم اشعر کو نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے قتل کیا اور لاش ویرانے میں پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مزار قائدؒ پر حاضری

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر پہنچے، جہاں انہوں نے پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی ایرانی صدر کے ساتھ موجود تھے۔ اس سے قبل کراچی آمد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

ہمارے نام ای سی ایل سے نکال کر حکومت نے اپنی غلطی ٹھیک کی،علی محمد خان

پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نکالنے پر  پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا کہناہے کہ ہمارے کچھ ممبران کے نام ای سی ایل سے نکال کر حکومت نے اپنی غلطی ٹھیک کی،یہ کوئی بریک تھرو یا ڈیل نہیں ہے ۔ ان کا مزید کہنا مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے۔کراچی آمد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ایرانی صدر کو خوش آمدید کہنے کےلئے شارع فیصل پر وزیراعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔دورہ کراچی کے دوران ابراہیم مزید پڑھیں