یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط،13 افرادزیرحراست

اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کرلئے۔اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کے اندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افرادکوحراست میں لے لیا۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا عمل نہ کیا مزید پڑھیں