کپتان اور رضوان کی مرضی کے خلاف ٹیم مینجمنٹ کا محمد رضوان کی پوزیشن میں تبدیلی پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ ایک بارپھر محمد رضوان کابیٹنگ آرڈر تبدیل کرناچاہتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کے بیشتر ارکان رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں 4 نمبرپربیٹنگ کراناچاہتے ہیں لیکن کپتان بابراعظم رضوان کو نمبر 4 پر کھلانے کے حق میں نہیں ہیں۔  بابر اعظم محمد رضوان کو اوپنر کی حیثیت سے کھلانا مزید پڑھیں

ایرانی صدر رئیسی کا جی سی یونیورسٹی لاہور کا دورہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے کے دوران جی سی یونیورسٹی لاہور بھی گئے۔ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نےگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے آڈیٹوریم میں فیکلٹی ممبران اور طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید مزید پڑھیں

لوئر دیر، سعودی خاتون 22 سالہ نوجوان سمیت لاپتہ ہوگئی ، اعلیٰ حکام میں کھلبلی

 سعودی عرب سے لوئر دیر آنیوالی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد سمیت لاپتہ ہوگئی ہے، سعودی حکومت نے  خاتون کی بازیابی کے لیےپاکستانی حکام سے رابطہ کیا ہے، جس کے بعدوزیر اعظم شہباز شریف نے خاتون کی فوری بازیابی کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے خیبر پختون خوا مزید پڑھیں

بھارتی فائٹر کو ناک آوٹ کرنے والے شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے، اگلا ہدف بتادیا

پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف کراٹے مقابلہ جیتنے اور ملک کا نام روشن کرنے پر خوشی ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا کہ میں نے پہلے ہی راونڈ میں بھارت کے فائٹر کو ناک آوٹ کیا، ابھی تک اپنی مزید پڑھیں

بٹگرام،کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ساجد نواز خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کس پل چوکی پر تعینات پولیس کانسٹیبل امجد حسین شاہ منگل کی  صبح 4 بجے کے قریب ڈیوٹی کے دوران نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ مزید پڑھیں

مریم نواز نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے 11 قوانین، رولز اور آرڈیننس میں ترامیم کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب کے ہر ضلع اور تحصیل میں بھی انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیں گی، صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کی سربراہی چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان نے جیل سے ضمنی انتخابات پر رد عمل جاری کر دیا 

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے مگر یہاں جنگل کا مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔

پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے بڑھ گئی

 ملک بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے حوالے سے بتایا کہ 13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہری پاکستان سے چلے گئے جن میں 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 بچے شامل ہیں۔22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں مزید پڑھیں

سابق کپتان سلمان بٹ  نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی  کردی

سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ مزید پڑھیں