ایرانی صدر رئیسی کا جی سی یونیورسٹی لاہور کا دورہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے کے دوران جی سی یونیورسٹی لاہور بھی گئے۔
ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نےگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے آڈیٹوریم میں فیکلٹی ممبران اور طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان توانائی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مستقبل میں مزید بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے درمیان گہرے تاریخی، تہذیبی، مذہبی اور ثقافتی مراسم ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں