ویسٹ انڈین آل رائونڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

 ویسٹ انڈین آل رائونڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں واپسی کو مسترد کر دیا۔ سنیل نارائن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خوشی ہے لوگ ورلڈ کپ کے لیے میری ریٹائرمنٹ کی واپسی کی خواہش ظاہر کرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں، ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ چین کون گیا؟پتہ چل گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف  5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ نواز شریف چین میں گوانگزو ایگزیبیشن میں شرکت کریں گے، ان کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔ نواز شریف چین میں حکومتی شخصیات اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی بھاری کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں

عدالت نے علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں عدالت نےعبوری ضمانت  25 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب پر درج مزید پڑھیں

 نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی چھت پر چڑھ کر مزید پڑھیں

ملائیشیاء میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے میں 10 افراد جاں بحق

ملائیشیا میں تربیتی مشق کے دوران نیوی کے دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے جس میں سوار 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ رائل ملائیشین نیوی کی تربیتی مشق کے موقع پر دو ہیلی کاپٹر فضا میں پرواز کررہے تھے کہ اس دوران ایک ہیلی کاپٹر کے پر نزدیک موجود دوسرے مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے اپنی جعلی ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

رنویر سنگھ کی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی ایک جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ ویڈیو تیار کرنے کے لیے اداکار کی ورانسی یاترا کی ویڈیو مزید پڑھیں

8سال بعد کسی ایرانی صدر نے پاکستان کا دورہ کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمدہوئی ہے۔ 8سال بعد کسی ایرانی صدر کا یہ دورہ پاکستان اور صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہونے والے ابراہیم رئیسی کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے سپریم ایرا نی لیڈر آیت اللہ سید مزید پڑھیں

دوستوں کا مذاق مہنگا پڑگیا ، ڈکیت بتا کر تصاویر وائرل کردیں 

دوستوں کے مذاق نے معصوم نوجوان کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں دوستوں نے سوشل میڈیا پر مذاق مذاق میں دوست کو ڈکیت بتا کر تصاویر وائرل کردیں لیکن دوستوں کے کھیل سے 20 سالہ عبدالباسط شدید ذہنی اذیت کا شکار ہوگیا۔عبدالباسط کا کہنا ہے کہ تصاویر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کےجعلی بینک گارنٹی کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے71کروڑ60لاکھ روپے مالیت کی جعلی بینک گارنٹی کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر)ظفر اقبال نے پراجیکٹ ڈائریکٹر پارک روڈ ہا ؤسنگ سکیم اسلام آ باد غلام فرید شیخ کو چارج شیٹ جاری کردی۔ جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے معاملے کی باضابطہ انکوائری مزید پڑھیں