8سال بعد کسی ایرانی صدر نے پاکستان کا دورہ کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمدہوئی ہے۔ 8سال بعد کسی ایرانی صدر کا یہ دورہ پاکستان اور صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہونے والے ابراہیم رئیسی کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے سپریم ایرا نی لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی کے قریبی رفقا ءمیں شامل ہیں ، ایرانی صدر کے والد سید حاجی بھی معروف مذہبی رہنما رہ چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں