رنویر سنگھ نے اپنی جعلی ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

رنویر سنگھ کی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی ایک جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ ویڈیو تیار کرنے کے لیے اداکار کی ورانسی یاترا کی ویڈیو کا استعمال کیا گیا جس میں انہوں نے شہر کے دورے سے متعلق اپنے تجربات شیئر کیے اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعریف بھی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں