ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی مزار قائدؒ پر حاضری

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر پہنچے، جہاں انہوں نے پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی ایرانی صدر کے ساتھ موجود تھے۔

اس سے قبل کراچی آمد پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں